انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی

مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ

جمعرات 16 جولائی 2015 20:15

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 جولائی۔2015ء) انٹر بینک میں جمعرات کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطاق جمعرات کو انٹر بینک میں ڈال رکی قیمت فروخت 101.75روپے کی سطح پر بدستور مستحکم رہی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 30پیسے بڑھ گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 103روپے سے بڑھ کر 103.25روپے اور قیمت فروخت 103.20روپے سے بڑھ کر 103.50روپے ہوگئی۔

(جاری ہے)

فاریکس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ روپے کے مقابلے یورو کی قدر 90پیسے گھٹ گئی جس سے یورو کی قیمت خرید 112.50روپے سے گھٹ کر 111.60روپے او رقیمت فروخت 113.50روپے سے گھٹ کر 112.60روپے ہوگئی جبکہ برطانوی ڈالر کی قیمت خرید 159.50روپے اور قیمت فروخت 160.50روپے کی سطح پر بدستور مستحک مرہی۔ فاریکس رپورٹ کے مطابق یو اے ای درہم کی قدر 5پیسے بڑھ کر جس سے یو اے ای درہم کی قیمت فروخت 28روپے سے بڑھ کر 27.05روپے ہوگئی اس طرح 5 پیسے اضافے سے سعودی ریال کی قیمت فروخت 27.30روپے سے بڑھ کر 27.35روپے ہوگئی

Browse Latest Business News in Urdu

اسٹیٹ بینک اور ما،لیاتی ادارے یکم مئی کو بند رہیں گے

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان کی 2024 ء کی پہلی سہ ماہی میں عمدہ مالی کارکردگی کا مظاہرہ

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن