ایک سال میں ٹماٹر 79.6 فیصد، پیاز 43.6 اورمرغی 20.3 فیصد مہنگی ہوئی۔محکمہ شماریات

پیر 3 اگست 2015 17:02

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03اگست۔2015ء ) وفاقی ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران ٹماٹر 79.6 فیصد، پیاز 43.6 اورمرغی 20.3 فیصد مہنگی ہوئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آصف باجوہ کا کہنا تھا کہ گزشتہ ایک سال کے دوران مہنگائی کی شرح میں 1.8فیصد جب کہ گزشتہ ایک ماہ کے دوران مہنگائی کی شرح 0.3 فیصد اضافہ ہوا۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ ایک سال کے دوران ٹماٹر کی قیمت میں 79.6 فیصد، پیاز کی قیمت میں 43.6 فیصد جب کہ چکن کی قیمت میں 20.3 فیصد اضافہ ہوا۔

آصف باجوہ کا کہنا تھا کہ گزشتہ ایک ماہ کے دوران پھلوں کے ریٹ میں 7.2 فیصد، آلو کے ریٹ میں 6.8 فیصد، چینی کی قیمت میں 5.3 فیصداضافہ ہوا۔ انھوں نے بتایا کہ ملک میں مردم شماری کی تیاری شروع کردی گئی ہے جس میں فوج کا مکمل تعاون حاصل ہوگا، مردم شماری آئندہ برس مارچ اپریل میں شروع کردی جائے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

سی ڈی این ایس ،جاری مالی  سال کے دوران نئے بانڈز کے اجرا سے  1375 ارب روپےکی بچتیں حاصل

نائجیریا  میں   ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں  15مئی تک    جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ..

ملکی معیشت کی بہتری کیلئےپر وزیراعظم  کی  کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،صدر آئی سی سی آئی  بیان

این بی پی کوجاری کیلنڈرسال  کی پہلی سہ ماہی میں  9.708 ارب روپے کاخالص منافع  ہوا

ملک میں سیمنٹ کی  ریٹیل قیمتوں میں ایک  ہفتے کے دوران استحکام رہا

ماڑی گیس  کمپنی کے منافع   میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران  سالانہ بنیاد پر  28 فیصد  اضافہ ہوا،رپورٹ

دوطرفہ کاروباری اور تجارتی لین دین کیلئے پاکستانی بینکوں کو ایتھوپیا میں اپنی برانچیں کھولنی چاہئیں، ..

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 558 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 73           ہزار303پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

اسمگلنگ کی وجہ سے حکومت بڑے ٹیکس ریونیو سے محروم اور بجٹ خسارہ بڑھتا ہے، افتخار علی ملک

خواجہ محبوب الرحمن کا قرضوں تک رسائی و کاروبار ی لاگت قابل برداشت بنانے کیلئے شرح سود میں کمی کا مطالبہ

تیسری سہ روزہ پاک کرغزستان سرمایہ کاری کانفرنس آئندہ ماہ لاہور میں ہو گی، مہر کاشف یونس