کراچی، ڈاکٹر انعام الحق آل پاکستان بزنس فورم کے اسلام آباد بورڈ کے نئے صدر منتخب

جمعرات 27 اگست 2015 21:28

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 اگست۔2015ء) آل پاکستان بزنس فورم کے قومی بورڈ نے متفقہ طورپر ڈاکٹر انعام الحق کو اسلام آباد بورڈ کا نیا صدر منتخب کرلیا۔آل پاکستان بزنس فورم کے قومی بورڈ کاا جلاس بورڈ کے چیئرمین خالدرفیق کی صدارت میں ہوا جس کے شریک چیئرمین، آل پاکستان بزنس فورم کے صدرابراہیم قریشی تھے ۔اجلاس میںآ ل پاکستان بزنس فورم اسلام آباد بورڈ اور اس کے عہدیداران کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا جس میں اسلام آباد بورڈکے صدر عمران شوکت کی کارکردگی پرعدم اعتماد کا اظہارکرتے ہوئے انھیں بورڈکی صدارت کے عہدے سے فارغ کردیا ۔

دریں اثناء قومی بورڈ نے اپنے جاری اعلامیہ میں واضح کیا کہ عمران شوکت ابآل پاکستان بزنس فورم کے ساتھ منسلک نہیں رہے لہذا ان کو صدرکا نمائندہ یا آل پاکستان بزنس فورم کا رکن نہ سمجھا جائے۔

(جاری ہے)

نعیم مرتضی ان کے عہدے پرکام کریں گے اوراسلام آباد بورڈ کی بحیثیت سیکرٹری جنرل قیادت کریں گے۔ آل پاکستان بزنس فورم کے صدر ابراہیم قریشی نے اسلام آباد بورڈ کے نئے صدرکے طور پر ڈاکٹر انعام الحق کا خیر مقدم کیا۔ انھوں نے ڈاکٹر انعام الحق کی قائدانہ خصوصیات پر اعتماد کا اظہارکرتے ہوئے توقع ظاہرکی کہ وہ آل پاکستان بزنس فورم اسلام آباد چیپٹرکی ترقی کیلئے مضبوط کردارادا کریں گے`

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی