پاکستان میں افراط زر کی شرح میں 0.12 فیصد کا معمولی اضافہ ریکارڈ

جمعہ 2 اکتوبر 2015 17:47

اسلام آباد ۔ 2 اکتوبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 اکتوبر۔2015ء) پاکستان میں افراط زر کی شرح میں 0.12 فیصد کا معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے مطابق یکم اکتوبر کو اختتام پذیر ہونے والے ہفتہ کے دوران قیمتوں کا حساس اشاریہ (ایس پی آئی) 217.31 پوائنٹس ریکارڈ کیا گیا جو اس سے پچھلے ہفتے 217.06 پوائنٹس تھا۔ گزشتہ سال کے اسی ہفتہ کے مقابلے میں کمبائنڈ گروپ کے لئے ایس پی آئی میں 0.13 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

ملک کے کم آمدنی والے طبقہ کے لئے ایس پی آئی 0.30 فیصد اضافے کے ساتھ 209.07 پوائنٹس ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مختلف آمدنی کے حامل گروپوں 8001 تا 12000 روپے کے لئے 0.32 فیصد اضافہ، 12001 روپے سے 18000 روپے آمدنی والے گروپ کے لئے ایس پی آئی میں 0.49 فیصد کمی، 18001 روپے سے 35000 روپے آمدنی والے گروپ کے لئے 0.77 فیصد اضافہ اور 35000 روپے سے زائد آمدنی والے طبقہ کے لئے ایس پی آئی میں 0.13 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اس دوران 10 اشیاء کی اوسطاً قیمتوں میں کمی ہوئی، 13 اشیاء کی قیمتیں بڑھیں جبکہ 30 اشیاء کی قیمتیں مستحکم رہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی جیسے مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پولینڈ اور پاکستان کے درمیان تعاون بڑھانا ہوگا،پولینڈ ..

پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا

حیدرآباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کا سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے تمام تجاوزات کو ختم کرنے کے آرڈر کا ..

اسٹیٹ بینک اور ما،لیاتی ادارے یکم مئی کو بند رہیں گے

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان کی 2024 ء کی پہلی سہ ماہی میں عمدہ مالی کارکردگی کا مظاہرہ

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان