اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پانچ روپے کا نیا سکہ جاری کر دیا

پانچ روپے کا پرانہ سکہ بھی قانونی ہے ،نئے سکے کیساتھ گردش میں رہیگا

جمعرات 15 اکتوبر 2015 17:45

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 اکتوبر۔2015ء) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پانچ روپے کا نیا سکہ جاری کر دیا ہے، پرانہ سکہ بھی نئے سکے کے ساتھ گردش میں رہے گا۔

(جاری ہے)

مرکزی بینک نے پانچ روپے کا نیا چم چماتا ہوا سکہ جاری کر دیا ہے جس کا وزن 3گرام ہے ،نئے سکے میں79فیصد تانبا،20فیصد جست اور ایک فیصد نکل ہے۔ سکے کا سامنے رخ پر وسط میں بڑھتا ہوا ستارہ ہے جسکے اوپر اسلامی جمہوریہ پاکستان کنندہ ہے جبکہ نئے سکے کے پچھلے رخ پر پھول اور ستارے سے آراستہ ہے، پہلے دن ہی مرکزی بینک کے کاونٹر پر سکے کے خریداروں کا تانتا بندھ گیا۔
`

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی