کراچی ،عالمی منڈی میں اضافے کے بعد ملک بھر میں بھی ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ

ایک کلو ایل پی جی 10، گھریلو 120 اور کمرشل سلنڈر 480 روپے مہنگا ہو گیا

جمعرات 10 دسمبر 2015 22:45

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 دسمبر۔2015ء) عالمی منڈی میں ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کے بعد ملک میں بھی ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ ایک کلو ایل پی جی 10روپے، گھریلو سلنڈر 120روپے اور کمرشل سلنڈر 480 روپے مہنگا ہو گیا ہے ۔ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کے بعدکراچی میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت 105روپے،1210روپے گھریلو سلنڈر،لاہور، گوجرانوالہ، گجرات، فیصل آباد، جہلم، قصور، ساہیوال، سیالکوٹ، ڈسکہ، پشاور 115روپے فی کلو، 1330روپے گھریلو سلنڈر۔

رحیم یار خان، صادق آباد، حیدر آباد، ، اٹک ، 115روپے فی کلو1330روپے گھریلو سلنڈر۔ میرپور آزاد کشمیر120روپے فی کلو، 1390روپے گھریلو سلنڈر۔ راولپنڈی ، اسلام آباد، ایبٹ آباد،مظفر آباد، باغ، فاٹا، کوٹلی، ٓآزادکشمیر، ٹنڈو محمد خان، ٹنڈو اللہ یار، میر پور خاص، عمر کوٹ، نواپ شاہ، منباری، ٹھٹہ، دادو، جام شورو، شکار پور 130۱روپے فی کلو، 1510روپے گھریلو سلنڈراور گلگت بلتستان، مری،نتھیا گلی، بالاکوٹ140روپے کلو اور گھریلو سلنڈر1630روپے کا ہو گیا ہے ۔

(جاری ہے)

ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چےئرمین عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ ایل پی جی کی قیمتوں میں بے بنیاد اضافہ کر کے چند عناصر حکومت کو بدنام کرنے کی سازش کر رہیں ہیں ۔ ایل پی جی مافیہ ایک بارپھر لوٹ مار کا بازار گرم کرنے میں سرگرم عمل ہو گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں انرجی کا بحران ہے اور قدرتی گیس کی قلت سے گھروں کے چولہے ٹھنڈے ہونے والے ہیں اگر ایل پی جی کی قیمتوں کے حوالے سے ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کی گزارشات پر عمل کرتے ہوئے جامع پالیسی تشکیل نہ دی گئی تو ہم 20دسمبر کو احتجاجن ایل پی جی کی ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دینگے۔

انہوں نے کہا کہ سردیوں میں لوگوں کے گھروں کے چولہے بند نہیں کرنا چاہتے لیکن ہم حکومتی اداروں کے ہاتھوں اتنا تنگ پڑ گئے ہیں کہ ہمارے پاس اپنا کاروبار بند کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں رہا۔

Browse Latest Business News in Urdu

سی ڈی این ایس ،جاری مالی  سال کے دوران نئے بانڈز کے اجرا سے  1375 ارب روپےکی بچتیں حاصل

سی ڈی این ایس ،جاری مالی سال کے دوران نئے بانڈز کے اجرا سے 1375 ارب روپےکی بچتیں حاصل

نائجیریا  میں   ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں  15مئی تک    جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ..

نائجیریا میں ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں 15مئی تک جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ..

ملکی معیشت کی بہتری کیلئےپر وزیراعظم  کی  کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،صدر آئی سی سی آئی  بیان

ملکی معیشت کی بہتری کیلئےپر وزیراعظم کی کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،صدر آئی سی سی آئی بیان

این بی پی کوجاری کیلنڈرسال  کی پہلی سہ ماہی میں  9.708 ارب روپے کاخالص منافع  ہوا

این بی پی کوجاری کیلنڈرسال کی پہلی سہ ماہی میں 9.708 ارب روپے کاخالص منافع ہوا

ملک میں سیمنٹ کی  ریٹیل قیمتوں میں ایک  ہفتے کے دوران استحکام رہا

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا

ماڑی گیس  کمپنی کے منافع   میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران  سالانہ بنیاد پر  28 فیصد  اضافہ ہوا،رپورٹ

ماڑی گیس کمپنی کے منافع میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر 28 فیصد اضافہ ہوا،رپورٹ

دوطرفہ کاروباری اور تجارتی لین دین کیلئے پاکستانی بینکوں کو ایتھوپیا میں اپنی برانچیں کھولنی چاہئیں، ..

دوطرفہ کاروباری اور تجارتی لین دین کیلئے پاکستانی بینکوں کو ایتھوپیا میں اپنی برانچیں کھولنی چاہئیں، ..

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 558 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 73           ہزار303پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 558 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 73 ہزار303پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

اسمگلنگ کی وجہ سے حکومت بڑے ٹیکس ریونیو سے محروم اور بجٹ خسارہ بڑھتا ہے، افتخار علی ملک

اسمگلنگ کی وجہ سے حکومت بڑے ٹیکس ریونیو سے محروم اور بجٹ خسارہ بڑھتا ہے، افتخار علی ملک

خواجہ محبوب الرحمن کا قرضوں تک رسائی و کاروبار ی لاگت قابل برداشت بنانے کیلئے شرح سود میں کمی کا مطالبہ

خواجہ محبوب الرحمن کا قرضوں تک رسائی و کاروبار ی لاگت قابل برداشت بنانے کیلئے شرح سود میں کمی کا مطالبہ

تیسری سہ روزہ پاک کرغزستان سرمایہ کاری کانفرنس آئندہ ماہ لاہور میں ہو گی، مہر کاشف یونس

تیسری سہ روزہ پاک کرغزستان سرمایہ کاری کانفرنس آئندہ ماہ لاہور میں ہو گی، مہر کاشف یونس