پاکستان اسٹاک ایکسچینج ایشیا کی بہترین اسٹاک مارکیٹ بن چکی ہے، امریکی سفیر

امریکا پاکستان کے ساتھ زراعت کے شعبے میں بھی تعاون بڑھانا چاہتا ہے، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے دورے کے موقع پر خطاب

منگل 26 جولائی 2016 22:30

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 جولائی ۔2016ء) پاکستان میں متعین امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے کہاہے کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج ایشیا کی بہترین اسٹاک مارکیٹ بن چکی ہے۔ امریکا پاکستان کے ساتھ زراعت کے شعبے میں بھی تعاون بڑھانا چاہتا ہے۔منگل کو امریکی سفیرڈیوڈ ہیل نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کادورہ کیا۔ اس موقع پر ٹریڈنگ کا آغاز روایتی گھنٹہ بجا کر کیا۔

(جاری ہے)

ٹریڈرزسے خطاب کرتے ہوئے امریکی سفیرنے کہا کہ آج دنیا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کوایشیا کی مستحکم اور بہترین مارکیٹ تسلیم کررہی ہے، جبکہ سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونا اچھا شگون ہے، اس کے معیشت پر اچھے اثرات مرتب ہوں گے۔ڈیوڈ ہیل نے کہاکہ امریکہ پاکستان کے ساتھ زراعت کے شعبے میں تعاون بڑھنا چاہتا ہے۔دونوں ممالک کا تجارتی ہدف دو ارب ڈالر سے تجاوز کرچکا ہے۔امریکی سفیر کے دورے کے موقع پر اسٹاک مارکیٹ میں ڈیڑھ سو پوائنٹ کا اضافہ بھی ریکارڈ کیا گیا، جبکہ تقریب میں پاکستان اسٹاک کے اراکین، معروف صنعت کاروں اور کراچی کی بزنس کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی