پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 23 ارب 8 کروڑ 12 لاکھ تک پہنچ گئے،سٹیٹ بنک آف پاکستان

جمعرات 25 اگست 2016 21:00

اسلام آباد ۔ 25 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 اگست ۔2016ء) پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 23 ارب 8 کروڑ 12 لاکھ تک پہنچ گئے۔سٹیٹ بنک آف پاکستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق 19 اگست 2016ء کو غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 23081.2 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

مجموعی ذخائر میں سے سٹیٹ بنک آف پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 18 ارب 18 کروڑ 68 لاکھ ڈالر ریکارڈ کئے گئے جبکہ کمرشل بنکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 4 ارب 89 کروڑ 44 لاکھ ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔ 19اگست 2016ء کو اختتام پذیر ہونے والے ہفتہ کے دوران سٹیٹ بنک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 46کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔

Browse Latest Business News in Urdu

ہمارے معاشرے میں مزدور خود یوم مزدور پر چھٹی سے محروم رہتے ہیں، ایازمیمن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی

اوپن مارکیٹ میں درجہ اول آئل ،گھی کی قیمت میں 20روپے اضافہ

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط