- Home
- Business
- Business News
- قائمہ کمیٹی برائے انڈسٹریز اینڈ پروڈکشن کا ٹویوٹا انڈس موٹرز اور پاک سوزوکی موٹرز کا دورہ
قائمہ کمیٹی برائے انڈسٹریز اینڈ پروڈکشن کا ٹویوٹا انڈس موٹرز اور پاک سوزوکی موٹرز کا دورہ
جمعرات 20 اکتوبر 2016 22:38
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ ٹویوٹا گاڑی ہماری ویب سائٹ پر موجود کسی بھی ڈیلر سے پانچ لاکھ روپے کا پے آرڈر دے کر بک کروائی جا سکتی ہے جس کی ڈیلیوری 2 سے ڈھائی ماہ میں کر دی جاتی ہے۔
بریفنگ میں بتایا گیا کہ کمپنی کی جانب سے روزانہ 15 کروڑ روپے کے پارٹس ملک سے خریدے جاتے ہیں۔ بریفنگ میں مزید بتایا گیا کہ ٹویوٹا انڈس میں نوجوانوں کو 3 سال کے لئے ٹریننگ کورس کروایا جاتا ہے تاکہ وہ ہنر مند شہری بن سکیں۔ اس موقع پر چیئرمین قائمہ کمیٹی و ممبران نے ملکی معیشت میں بہتر کردار ادا کرنے پر کمپنی کے کام کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی ترقی و معاشی خوشحالی کے لئے اس قسم کے اداروں کی ضرورت ہے۔ علاوہ ازیں قائمہ کمیٹی برائے انڈسٹریز اینڈ پروڈکشن نے پاک سوزوکی موٹرز کا بھی دورہ کیا جہاں انہوں نے کمپنی میں بننے والی گاڑیوں اور ان میں استعمال ہونے والے پرزہ جات کا معائنہ کیا۔ چیئرمین قائمہ کمیٹی نے پاک سوزوکی کے ذمہ داران اور اسٹیک ہولڈرز سے کہا کہ وہ اپنی پروڈکشن کو جدید تقاضوں کے مطابق بنانے کے لئے اقدامات کریں۔ اس موقع پر قائمہ کمیٹی کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ پاک سوزوکی موٹرز میں گذشتہ سال ڈیڑھ لاکھ گاڑیاں تیار کی گئیں٬ ان گاڑیوں میں 50 سے 73 فیصد پارٹس مقامی سطح پر تیار کئے گئے تھے۔ اجلاس میں اسٹینڈنگ کمیٹی کے ممبران سینیٹر خالدہ پروین٬ سینیٹر چودھری تنویر خان اور سینیٹر کلثوم پروین کے علاوہ سیکریٹری کمیٹی فرزانہ خان بھی موجود تھیں۔Browse Latest Business News in Urdu
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
موسمیاتی تبدیلی جیسے مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پولینڈ اور پاکستان کے درمیان تعاون بڑھانا ہوگا،پولینڈ ..
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
حیدرآباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کا سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے تمام تجاوزات کو ختم کرنے کے آرڈر کا ..
اسٹیٹ بینک اور ما،لیاتی ادارے یکم مئی کو بند رہیں گے
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان کی 2024 ء کی پہلی سہ ماہی میں عمدہ مالی کارکردگی کا مظاہرہ
ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں 29فیصدکااضافہ
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ کی کمی ریکارڈ
جاز کا 15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان
زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ
کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن
کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن
برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..
او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
میاں نوازشریف کا پارٹی صدربننا تازہ ہواکا جھونکا ثابت ہوگا،میاں زاہد حسین
سی ڈی این ایس ،جاری مالی سال کے دوران نئے بانڈز کے اجرا سے 1375 ارب روپےکی بچتیں حاصل
ملکی معیشت کی بہتری کیلئےپر وزیراعظم کی کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،صدر آئی سی سی آئی بیان
نائجیریا میں ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں 15مئی تک جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ..
PSX Live Index
Updated: 12:29:07pm | 30-04-2024
Status: Open | Volume: 269,820,027 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary