کراچی، پیرامیڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن کے وفد کی ایم ایس سول ہسپتال سے ملاقات ،عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی

ہفتہ 12 نومبر 2016 16:58

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 نومبر2016ء) پاکستان پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن(رجسٹرڈ ) سول ہسپتال کراچی یونٹ کے پیرا میڈیکل اسٹاف کے وفد نے میڈیکل سپر ڈنٹنڈنٹ ڈاکٹر ذوالفقار علی سیال سے ملاقات کی اور ایم ایس کا عہدہ پر تعینات ہونے پر مبارک باددی ملاقات میں سول ہسپتال کراچی یونٹ کے شریک عہدیداران و ممبران سے تعارفی بھی کروایا اس موقع پر مرکزی سیکرٹیری اطلاعات محمد شاہد صابری،کراچی سٹی کے صدر محمد نذیر عباسی،سول ہسپتا ل کراچی یونٹ کے عبدالسلیم ،عبدللہ ہنگورو،حبیب نور، عمران ایل جی،افتخار احمد بابو،آفتاب عالم،ذوالفقار علی، جمیل اعوان،فردوس خان،محمد جاوید،مبارک علی،میر حسن چوہان، محمدصداقت، جاوید اختر،محمد سلیم،مشتاق مسیح،منوج کمار،خالد سجاد، محمد یامین،فیصل شوکت، محمد خلیل احمد مخدوم، اشوک کنیا،بابو مناو دیگر عہدیداران و ممبران موجود تھے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر سول ہسپتال کے ایم اایس ڈاکٹر ذوالفقار علی سیال نے کہا کہ ڈاکٹر و پیرا میڈیکل ایک دوسرے کے بغیر نامکمل ہیں لہذٰا ہم سب کو مل کر مریضوں کی بہتری کیلئے دن رات محنت کرتے ہوئے مریضوں کے مسائل کو دل جوئی سے حل کرنے ہونگے ۔اور ڈاکٹرذوالفقار علی سیال نے کہا کہ اکیلا کچھ بھی نہیں ہوں آپ سب مل کر میرے ساتھ تعاون کریں ہم سب مل کر سول ہسپتال کو ایک مثالی ادارہ بنادیںدینگے اور انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر ز اور پیرا میڈیکس اور انتظامیہ مل کر کراچی کے سب سے بڑے سرکاری طبی ہسپتال کو اصل صورت میں لائینگے،ڈاکٹر ذوالفقا علی سیال کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرز ،پیرا میڈیکس سمیت دیگر ملازمین کو درپیش مسائل کو حل کرنا انکی اولین ترجیح ہے تاہم ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے کہ وہ سول ہسپتال کی ترقی کیلئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں یہ ادارہ سب سے بڑا طبی ادارہ ہے اسے جدید طبی سہولیات سے آراستہ دیکھنا چاہتے ہیں تاکہ صوبے بھر سے آنے والے مریضوں کو علاج و معالجے میں کسی قسم کی کوئی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ہمارے معاشرے میں مزدور خود یوم مزدور پر چھٹی سے محروم رہتے ہیں، ایازمیمن

ہمارے معاشرے میں مزدور خود یوم مزدور پر چھٹی سے محروم رہتے ہیں، ایازمیمن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی

اوپن مارکیٹ میں درجہ اول آئل ،گھی کی قیمت میں 20روپے اضافہ

اوپن مارکیٹ میں درجہ اول آئل ،گھی کی قیمت میں 20روپے اضافہ

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط