انٹربینک مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالر کی قدرمستحکم رہی

اوپن کرنسی مارکیٹ میںڈالرمہنگاہوگیا

پیر 21 نومبر 2016 21:48

انٹربینک مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالر کی قدرمستحکم رہی
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 نومبر2016ء) انٹربینک مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالر کی قدرمستحکم رہی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میںڈالرمہنگاہوگیا۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پیرکے روز انٹربینک مارکیٹ میںڈالرکی قیمت فروخت104.87روپے پربرقراررہی تاہم20پیسے کے اضافہ سے مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںڈالرکی قیمت خرید106.50روپے سے بڑھ کر106.70روپے اورقیمت فروخت106.70روپے سے بڑھ کر106.90روپے ہوگئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یوروکی قدرمیں20پیسے کااضافہ ریکارڈکیاگیاجس سے یوروکی فروخت114.50روپے سے بڑھ کر114.70روپے پرجاپہنچی اسی طرح5پیسے کے اضافے سے برطانوی پائونڈکی قیمت فروخت133.25روپے سے بڑھ کر133.30روپے ہوگئی ۔#

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی جیسے مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پولینڈ اور پاکستان کے درمیان تعاون بڑھانا ہوگا،پولینڈ ..

پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا

حیدرآباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کا سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے تمام تجاوزات کو ختم کرنے کے آرڈر کا ..

اسٹیٹ بینک اور ما،لیاتی ادارے یکم مئی کو بند رہیں گے

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان کی 2024 ء کی پہلی سہ ماہی میں عمدہ مالی کارکردگی کا مظاہرہ

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان