مصر کی حکومت نے گنے کی سرکاری قیمت خرید میں 25 فیصد اضافہ کردیا

اتوار 25 دسمبر 2016 13:00

قاہرہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 دسمبر2016ء) مصر کی حکومت نے گنے کی سرکاری قیمت خرید میں 25 فیصد اضافہ کردیا جس کی وجہ کاشتکاروں کی حوصلہ افزائی ہے۔

(جاری ہے)

وزارت سپلائی کی جانب سے گزشتہ روز جاری ہونے والے بیان کے مطابق وزارت کے تحت شوگر ملیں کسانوں سے گنا 500 مصری پونڈ (26.11 ڈالر ) فی ٹن خریدیں گی جو کہ 2015 ء کے نرخوں (400 مصری پونڈ) سے 25 فیصد زیادہ ہے۔

انھوں نے بتایا کہ ملک میں سالانہ 30 لاکھ ٹن چینی کی ضرورت ہوتی ہے لیکن پیداوار صرف 20 لاکھ ٹن ہے جس کا فرق پورا کرنے کیلئے سرکاری و نجی شعبوں نے جولائی سے اکتوبر کے دوران بیرون ملک سے خریداری کی۔سرکاری ذرائع کے مطابق چند مہینے قبل ملک میں چینی کی قلت پر حکومت نے شوگر ملوں پر چھاپے مار کر سار ے 250000 ٹن چینی کے سٹاک پر قبضہ کرلیا تھا۔

Browse Latest Business News in Urdu

نائجیریا  میں   ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں  15مئی تک    جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ..

ملکی معیشت کی بہتری کیلئےپر وزیراعظم  کی  کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،صدر آئی سی سی آئی  بیان

این بی پی کوجاری کیلنڈرسال  کی پہلی سہ ماہی میں  9.708 ارب روپے کاخالص منافع  ہوا

ملک میں سیمنٹ کی  ریٹیل قیمتوں میں ایک  ہفتے کے دوران استحکام رہا

ماڑی گیس  کمپنی کے منافع   میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران  سالانہ بنیاد پر  28 فیصد  اضافہ ہوا،رپورٹ

دوطرفہ کاروباری اور تجارتی لین دین کیلئے پاکستانی بینکوں کو ایتھوپیا میں اپنی برانچیں کھولنی چاہئیں، ..

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 558 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 73           ہزار303پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

اسمگلنگ کی وجہ سے حکومت بڑے ٹیکس ریونیو سے محروم اور بجٹ خسارہ بڑھتا ہے، افتخار علی ملک

خواجہ محبوب الرحمن کا قرضوں تک رسائی و کاروبار ی لاگت قابل برداشت بنانے کیلئے شرح سود میں کمی کا مطالبہ

تیسری سہ روزہ پاک کرغزستان سرمایہ کاری کانفرنس آئندہ ماہ لاہور میں ہو گی، مہر کاشف یونس

اسلام آباد چیمبر اور چکوال چیمبر نیلا دلہہ کا انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق،خطے ..