پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ عوام پر ظلم کے مترادف ہے ، اس سے مہنگائی بڑھے گی ، رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر مراد راس کا بیان

جمعرات 2 فروری 2017 21:49

پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ عوام پر ظلم کے مترادف ہے ، اس سے مہنگائی بڑھے گی ، رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر مراد راس کا بیان
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 02 فروری2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کہ حکمران غریبوں پر ظلم سے باز نہیں آ رہی دو ہفتے قبل بھی حکومت نے پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ سے مہنگائی میں ہوشربا اضافہ ہو چکا ہے، پہلے ہی ملک میں تمام ترحکومتی دعوئوں کے باوجود مہنگائی نے غریبوں کی زندگی اجیرن بنا رکھی ہے۔

(جاری ہے)

اب پٹرولیم کی قیمتوں میں ہرپندرہ دن بعد ہونیوالے اضافہ کے باعث عوام کا پارہ بھی چڑھ سکتا ہے حکومت کے ایسے اقدامات بلاشبہ غریبوں پر ظلم کے مترادف ہیں ا یک ماہ کے دوران اشیاء خوردونوش میں 52 فیصد اضافہ ہو چکا ہے جس نے عوام کو چکرا کر رکھ دیا ہے یہاں سے جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اب ایک بار پھر بغیر کسی وجہ سے حکومت نے تیل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا جس کا لامحالہ اثر عوام پر مہنگائی کے مزید بوجھ کی صورت میں پڑیگا۔ پٹرولیم نرخوں میں اضافے سے دوسری اشیائے صرف کے نرخ بھی بڑھیں گے تو اسکے نتیجے میں مہنگائی کی نئی لہر اٹھے گی۔نہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت عوام پر پٹرول بم گرانے سے گریز کرے کیونکہ اس سے سب سے زیادہ غریب عوام ہی متاثر ہوتے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی