09 July 2017 - Urdu News Archives

اتوار 9 جولائی 2017 کا اخبار

لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ کےنتیجےمیں 5معصوم شہری شہید،پاک فوج کی جوابی کارروائی میں 4 بھارتی فوجی ہلاک، ..

بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے 5 شہری شہید، پاک فوج کی جوابی کارروائی میں 4 بھارتی فوجی ہلاک، 2 بھارتی چیک پوسٹیں تباہ۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق  برہان وانی کی شہادت کے روز بھارت نے مختلف سیکٹرز پر بلااشتعال فائرنگ کی ۔ بلااشتعال فائرنگ راولاکوٹ،تتری نوٹ،ستوال،منوا،چفرکےعلاقوں ... مزید

پی ایس 114: پیپلز پارٹی کے سعید غنی کامیاب، متحدہ کے ٹیسوری دوسرے نمبر پر، تحریک انصاف کے اُمیدوار چوتھے نمبر پر

ملک کو بحران کا شکار کرنے کی کوئی وجہ نہیں، کیا نون لیگ میں ایک بھی ایسا شخص نہیں جسے یہ نواز شریف یا انکے خاندان کے متبادل کے طور پر سامنے لاسکیں، سپریم کورٹ نواز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے احکامات دے اور نواز شریف کو وزارت اعلیٰ چھوڑنے کو کہے،عمران خان

جے آئی ٹی میں سینیٹرمحمداسحاق ڈار  کی وزیراعظم کے خاندان کے خلاف گواہ بننے اورکسی بھی قسم کا بیان دینے پررضا مندی کی خبریں بے بنیاد اور من گھڑت ہیں،اسحاق ڈار کی جانب سے اپنے اوراپنے خاندان کیلئے امریکی شہریت کی خواہش  اور ایک رکن قومی اسمبلی سے خفیہ شادی اور دوہزارآٹھ میں خریدی گئی مرسیڈیزبینز کے موٹروہیکل ٹیکس ادانہ کرنے کے حوالے سے خبروں کو بھی مستردکرتے ہیں، الزامات کا مقصد سینیٹراسحاق ڈار کی ذاتی اورپیشہ وارانہ ساکھ کونقصان پہنچانا ہے،ترجمان سینیٹرمحمداسحاق ڈار کی پی ٹی آئی کے لگائے گئے الزامات کی تردید

جے آئی ٹی کی پوری کارروائی ٹی وی ،ْ سینما پر مشتہر اور سی ڈیز بنا کر تقسیم کی جائیں ،ْ اخراجات ہم ادا کریں گے ،ْ خواجہ آصف

اتوار 9 جولائی 2017 کی کشمیر کی خبریں