15 April 2025 - Urdu News Archives

منگل 15 اپریل 2025 کا اخبار

پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں کو برقرار رکھ کر رقم کو بلوچستان کی خونی سڑک کی بحالی پر خرچ کریں گے

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں کو برقرار رکھ کر رقم کو بلوچستان کی خونی سڑک کی بحالی پر خرچ کریں گے،عالمی میں منڈیوں میں تیل کی قیمتیں نیچے آئی ہیں،ہم نے سوچا کہ تیل کی قیمتوں میں کمی کو روک لیں گے، اس بچت کو بلوچستان کے عوام کی نذرکررہے ہیں، یہ رقم شاہراہ ... مزید