
28 July 2025 - Urdu News Archives
پیر 28 جولائی 2025 کا اخبار

بلوچستان لانگ مارچ اسلام آباد جانے سے روکنے کیلئے حکومت غیرجمہوری ہتھکنڈوں سے باز رہے
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے ایک بار پھر واضح اور دو ٹوک انداز میں کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کے لانگ مارچ کو اسلام آباد جانے سے روکنے کے لیے غیر جمہوری ہتھکنڈوں سے باز رہا جائے، بلوچستان کے عوام کے زخموں پر مرہم رکھا اور لاپتا افراد کے مسئلے سمیت دیگر مسائل حل ... مزید

پنجاب میں چینی کے مقرر کردہ نرخوں پر عملدرآمد نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا

عمران خان کو رہائی عدالتی جنگ میں مل سکتی ہے لیکن تحریک کے ذریعے نہیں

کسانوں کو صرف گندم کی فصل کی مد میں 2 ہزار 200 ارب روپے کا نقصان ہونے کا انکشاف

پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر سمیت تحریک انصاف کے 3 منتخب رہنما نااہل کر دیے گئے
پیر 28 جولائی 2025 کی اہم خبریں
پیر 28 جولائی 2025 کی کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں ایشیا کپ کے میڈیا رائٹس کیلئے بھارتی براڈ کاسٹر نے 12 ملین ڈالر طلب کر لیے
پاکستانی چینلز رقم میں کمی کیلئے مذاکرات میں مصروف، کنسورشیم بنانے کیلیے آپس میں بھی بات چیت جاری
-
انگلینڈ اوربھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری میچ 31 جولائی سے شروع ہوگا، انگلینڈ کو سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل
-
اہم پاکستانی کھلاڑی کے ایشیاء کپ 2025ء سے باہر ہونے کا امکان
ذرائع کا کہنا ہے کہ شاداب کو مکمل فٹنس حاصل کرنے کے لیے کم از کم تین ماہ درکار ہیں
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: پاکستان چیمپئنز کیساتھ نہ کھیلنے والی بھارتی ٹیم مشکلات کا شکار
میچ منسوخ ہونے کے بعد اب پوائنٹس ٹیبل کی صورتحال دیکھتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین انڈین ٹیم پر طنز کرتے دکھائی دے رہے ہیں
-
پاکستان سپورٹس بورڈ نے ’ٹرم رولز 2025‘ نافذ کر دیئے ، صدر ہی اعلیٰ عہدہ، 70 سال عمر حد، خلاف ورزی پر 6 سال پابندی یا تاحیات نااہلی
-
ونڈھم اوپن گالف ٹورنامنٹ 31جولائی سے شروع ہوگا
پیر 28 جولائی 2025 کی تجارتی خبریں

ایس ای سی پی نے سیٹلمنٹ سائیکل کو ایک دن تک کم کرنے کے روڈ میپ کا اعلان کر دیا

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

آئی سی سی آئی کا تجارتی وفد دو طرفہ تجارت اور اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کیلئے بنگلہ دیش روانہ

پاکستان بزنس فورم کا وزیراعظم سے ڈالر کو فوری کنٹرول کرنے کا مطالبہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیر کو مثبت آغاز، ہنڈریڈ انڈیکس میں 271 پوائنٹس سے زائد اضافہ
پیر 28 جولائی 2025 کی بین الاقوامی خبریں

ناسا کو بڑا جھٹکا، بجٹ کٹوتیوں کے باعث 4 ہزار کے قریب ملازمین مستعفی

اسرائیلی وزیردفاع نے ایران کے سپریم لیڈر کو براہ راست نشانہ بنانے کی دھمکی دے دی

غزہ میں اگلا اقدام کیا کرنا ہے ، فیصلہ اسرائیل کا ہوگا : ٹرمپ

غزہ میں خوراک کا مسئلہ خطرناک سطح کو چھو رہا ہے ، عالمی ادارہ صحت

دنیا بھر سے ایک ہزار یہودی علما کا اسرائیل پر غزہ میں بھوک کو جنگی ہتھیار بنانے کا الزام

غزہ میں غذائی قلت سے مزید 6 فلسطینی دم توڑ گئے
پیر 28 جولائی 2025 کی فن و فنکار کی خبریں
پیر 28 جولائی 2025 کی قومی خبریں

بلوچستان لانگ مارچ ‘ اسلام آباد جانے سے روکنے کے لیے غیر جمہوری ہتھکنڈوں سے بازرہا جائے، حافظ نعیم ..

چیئرمین سینیٹ کا سینئر صحافی اکرم عابد قریشی کے برادر نسبتی کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

گورنر ہائوس تمام ترقی پسندانہ سرگرمیوں کے فروغ کیلئے ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کا سلسلہ جاری رکھے گا ..

وفاقی وزیرخزانہ سینیٹرمحمد اورنگزیب پاک امریکہ تجارتی مذاکرات کو حتمی شکل دینے کیلئے امریکہ روانہ

الیکشن کمیشن اپنے اختیارات سے تجاوز کر رہا ہے‘ مسرت جمشید چیمہ

یہ نظام اپنے آپکو کو خود نا اہل کر رہا ، اسمبلیاں اپنی توقیر کھو بیٹھی ہیں‘سلمان اکرم راجہ
پیر 28 جولائی 2025 کی تعلیم کی خبریں
-
وائس چانسلر ہزارہ یونیورسٹی کی زیر صدارت اجلاس، تدریسی امور کا جائزہ
-
پشاور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کا جماعت نہم اور دہم کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان
صوبائی وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
پشاور بورڈ میٹرک نتائج،، 14 ہزار سے زائد طلبہ فیل، 76 ہزار کامیاب
-
ٹی ایس سی کے امتحانات میں نجی بینک کے گارڈ کی بیٹی نے تیسری پوزیشن حاصل
-
پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی
-
گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آبادکا اجلاس، مالی سال 26-2025 کے بجٹ تخمینوں کی منظوری
پیر 28 جولائی 2025 کی زراعت کی خبریں
سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو کا ملتان کا دورہ ،کاٹن ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں منعقدہ اجلاس کی صدارت ..
وزیر زراعت و لائیو سٹاک پنجاب کی زیر صدارت ربیع سیزن کے لیے گندم کاشت سپورٹ پروگرام بارے جائزہ اجلاس
محکمہ لائیو سٹاک و ڈیر ی ڈویلپمنٹ کے پیرا ویٹر نر ی سٹاف میں موٹر سائیکلیں تقسیم کرنے کی تقریب
کاشتکاروں کوٹینڈے کی پچھیتی کاشت 31جولائی تک مکمل کرنے کی ہدایت
دالوں کی درآمد پر خرچ کئے جانیوالے کثیر زر مبادلہ کی بچت سے ملکی معیشت کو استحکام حاصل ہو سکتاہے، ماہرین ..
تل کی فصل کی دیکھ بھال کیلئے سفارشات جاری
پیر 28 جولائی 2025 کی کشمیر کی خبریں
پیر 28 جولائی 2025 کی موسم کی خبریں
-
بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر گرم رہنے کا امکان
-
آئندہ 24 گھنٹوں میں بالائی علاقوں میں بارش، دیگر علاقوں میں گرمی اور حبس کا راج
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگردآلودتیز ہوائیں چلنے کاامکان
-
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں مون سون بارشوں کاپانچواں سلسلہ کل سے31 جولائی تک جاری رہے گا،ترجمان پی ڈی ایم اے
-
ملک بھرمیں بارشوں کے باعث مزید 8 افراد جاں بحق، مجموعی ہلاکتیں 279 ہوگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.