
بلوچستان میں قیام امن کے دعوے سوالیہ نشان؟
صوبائی حکومت کی کارکردگی کا پول کھل کرسامنے آنے لگا۔۔۔۔۔۔۔۔ بی این پی ، عوامی نیشنل پارٹی اور ہزارہ ڈیمو کریٹک پارٹی کے مابین سہ فریقی اتحاد تشکیل
پیر 11 دسمبر 2017

کیا بلوچستان میں سیاست کے تیور بدل رہے ہیں؟ یہ سوال بلوچستان کے حالیہ ضمنی الیکشن حلقہ این اے 260 کوئٹہ چاغی کے نتائج کے حوالے سے سامنے آیا۔ جس میں پشونخواہ میپ خالی کردہ نشت جمیعت علماء اسلام نے جیت لی۔ یہ بلوچستان کا سب سے بڑا حلقہ ہے۔ غیر سرکاری نتائج کے مطابق جمیت العمائے اسلام کے امیدوار حاجی میر عثمان بارینی نے 43 ہزار ایک سو 91 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی۔ اس نشست پر تین سیاسی جماعتوں کے درمیان کانٹے دار مقابلہ تھا میں میں پشتونخواہ میپ کے ساتھ بی این پی اور جمعیت العلمائے اسلام(ف) شامل ہیں۔ اس ضمنی انتخاب کی ایک اور اہمیت یہ بھی تھی کہ تمام سیاسی جماعتیں اس انتخاب کے حوالے سے نئے سیاسی اتحاد بنائیں گی اور چونکہ بلوچستان میں تو انتخابی گہما گہمی اس انداز سے شروع ہوچکی ہے تو قومی انتخابات کا اعلان گویا جلد ہونے کو ہے۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
ایک ہے بلا
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
مزید عنوان
Blochistan Me Qyam Aman K Dawy Swaliya Nishan is a political article, and listed in the articles section of the site. It was published on 11 December 2017 and is famous in political category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.