
خلاف معمول حالات‘ غیر معمولی قوت برداشت کا تقاضا
سندھ میں گورنر راج کے نفاذ کی بازگشت ایک بار پھر سنائی دے رہی ہے۔ آئین اور قانون کے تحت گورنر راج وزیراعظم کے احکامات پر لگایا جا سکتا ہے جس کی 6 ماہ میں پارلیمان سے توثیق ضروری ہے
جمعہ 20 مارچ 2015

سندھ میں گورنر راج کے نفاذ کی بازگشت ایک بار پھر سنائی دے رہی ہے۔ آئین اور قانون کے تحت گورنر راج وزیراعظم کے احکامات پر لگایا جا سکتا ہے جس کی 6 ماہ میں پارلیمان سے توثیق ضروری ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا وزیراعظم گورنر راج کے نفاذ کی اجازت دیدیں گے اور سب سے بڑھ کر یہ کہ کیا پارلیمان اس کی منظوری دیدے گی۔ ان خدشات کا پس منظر وزیر اعظم کے 16 فروری کے دورہ سندھ سے جڑا ہوا ہے جب اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی موجودگی میں وزیراعظم محمد نوازشریف نے حکومت سندھ کی کارکردگی پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اصلاح احوال کے لئے مہلت دی تھی۔ اور آرمی چیف نے بھی حکومت سندھ پر برہمی کا اظہار کیا تھا۔گو اسے اس وقت بھی گورنر راج کی جانب اشارہ قرار دیا گیا تھا مگر سندھ میں تبدیلی کی یہ سرگوشیاں وقت کے ساتھ مدھم پڑ گئی تھیں جنہوں نے نائن زیرو پر آپریشن کے بعد اب ایک بار پھر تقویت پکڑ لی ہے۔
(جاری ہے)
دلچسپ بات یہ ہے کہ اپیکس کمیٹی کے اجلاس کے بعد سیاسی قوتیں بھی اپنے درمیان اختلافی امور کو افہام و تفہیم کے ذریعے طے کرنے پر متفق ہو گئی تھیں۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
ایک ہے بلا
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
مزید عنوان
Khilaf e Mamool Halat is a political article, and listed in the articles section of the site. It was published on 20 March 2015 and is famous in political category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.