
ساہیوال میں بلدیاتی انتخابات ،کئی برج الٹ گئے
حالیہ بلدیاتی انتخابات میں ساہیوال شہر سے تحریک انصاف ایک بھی سیٹ حاصل نہ کر سکی۔ بلکہ تحریک انصاف ساہیوال کے ضلعی صدر شکیل خان نیازی جو کہ پہلے بھی حلقہ سے ناظم رہ چکے ہیں اور سیاسی میدان میں اہم مقام رکھتے ہیں
بدھ 25 نومبر 2015

گزشتہ دو تین ماہ سے ساہیوال شہر میں زبردست انتخابی سرگرمیاں جاری رہیں۔انتخابات میں حصہ لینے والے امیدوار ان عوامی حمایت حاصل کرنے کے لیے سرگرم رہے اور اس سلسلہ میں کارنر میٹنگز کو سب سے زیادہ اہمیت حاصل رہی۔ ساہیوال شہر کے صوبائی وزیر ملک ندیم کامران ، پیر عمران احمد شاہ ایم این اے ، ملک محمد ارشد ایم پی اے مسلم لیگ ن کی نمائندگی کرتے رہے۔ بلدیاتی انتخابات سے قبل تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جب ساہیوال کا دورہ کیا تو یوں معلوم ہوا تھاکہ تحریک انصاف ایک فعال سیاسی جماعت کے طور پر ابھر رہی ہے۔ لیکن حالیہ بلدیاتی انتخابات میں ساہیوال شہر سے تحریک انصاف ایک بھی سیٹ حاصل نہ کر سکی۔ بلکہ تحریک انصاف ساہیوال کے ضلعی صدر شکیل خان نیازی جو کہ پہلے بھی حلقہ سے ناظم رہ چکے ہیں اور سیاسی میدان میں اہم مقام رکھتے ہیں وہ اپنی یونین کونسل سے مسلم لیگ کے اُمیدوار ملک عمر فاروق سے 1400 سے زائد ووٹ سے ہار گے۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
ایک ہے بلا
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
مزید عنوان
Sahiwal Main Baldiyati Intekhabat is a political article, and listed in the articles section of the site. It was published on 25 November 2015 and is famous in political category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.