
نظام تو اچھا ہے مگر؟
پیر 6 مئی 2019

مراد علی شاہد
(جاری ہے)
تب مجھے اندازہ ہوا کہ ترقی یافتہ ممالک کا راز عوام کی فلاح و بہبود میں کیوں مضمر ہوتا ہے اور وہ کیسے لوگوں کی فلاح کو قلیل مدت میں ممکن بنا ڈالتے ہیں۔اس عوامی بہبود کے پیچھے بلدیاتی نظام اور اس کا صحیح اطلاق چھپا ہوتا ہے۔
تاریخ گواہ ہے کہ جن قوموں نے اپنی ذاتی انا کی اسیری سے نکل کر مخلصانہ کاوش سے ملکی ترقی کے لئے شب و روز ایک کر دئے انہی قوموں نے فلاح کے سورج کو طلوع ہوتے دیکھا ہے۔
اب لوکل باڈیز ترمیمی بل 2019 پر دستخط کر دئے گئے ہیں۔یعنی اس نظام کے ساتھ ایک اور تجربہ،اس نظام کے تحت کارپوریشن اور میٹرو پولیٹن شامل ہو ں گی۔پنجاب کے 9 اضلاع کو میٹرو پولیٹن کا درجہ دیا گیا ہے اور اس میں سمبلی کے 55 اور ویلج کونسل کے ارکان کی تعداد 8ہوگی۔سوال نظام کے اچھا یا برا ہونے کا نہیں ہے بلکہ اسے ایمانداری،خلوص اور وفا و عوامی ہمدردی کے ساتھ چلانے کا ہے،بلاشبہ اس نظام کے تحت نچلی سطح پر عوامی بہبود کے کام ہوں گے،صحت و صفائی ،تعلیم،قانونی تحفظ،وسائل کی فراہمی اور دیگر معاملات میں شہریوں کی نمائندگی کا عندیہ دیا گیا ہے۔لوکل سطح پر ٹیکس کی وصولی اور خرچ بھی کیا جائے گا،اور یہی کسی ملک کی فلاح میں عوامی معاشی مسائل کا حل بھی ہوتا ہے،کہ عوام کے ٹیکس کا پیسہ ان کی فلاح و بہتری پر ہی خرچ کیا جائے۔اس عمل سے وفاقی حکومت پر اور خزانہ پر بوجھ کم ہو جاتا ہے،اس طرح حکومت ،دیگر اداروں اور معاشی معاملات پر مکمل توجہ دے سکتی ہے۔یہ عمل یقینا معاشی استحکام میں بھر پور کردار ادا کر سکتا ہے،مگر کتا ابھی بھی کنویں میں ہی ہے کہ اس بات کی کیا گارنٹی ہے کہ یہ حکومت بھی اسی راہ پر چل نکلے گی جس پہ سب چلتے رہے ہیں اور نتیجہ عمر بھر چلتے رہے منزل ابھی نہیں آئی۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
مراد علی شاہد کے کالمز
-
برف کا کفن
بدھ 12 جنوری 2022
-
اوورسیز کی اوقات ایک موبائل فون بھی نہیں ؟
منگل 7 دسمبر 2021
-
لیڈر اور سیاستدان
جمعہ 26 نومبر 2021
-
ای و ایم اب کیوں حرام ہے؟
ہفتہ 20 نومبر 2021
-
ٹھپہ یا بٹن
جمعہ 19 نومبر 2021
-
زمانہ بدل رہا ہے مگر۔۔
منگل 9 نومبر 2021
-
لائن اورکھڈے لائن
جمعہ 5 نومبر 2021
-
شاہین شہ پر ہو گئے ہیں
جمعہ 29 اکتوبر 2021
مراد علی شاہد کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.