ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے بگ تھری کے فارمولے کی حمایت کی تصدیق کردی

جمعرات 30 جنوری 2014 07:57

دبئی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔30جنوری۔2014ء)ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے بگ تھری کے فارمولے کی حمایت کی تصدیق کردی ہے۔ ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ نے بگ تھری کی حمایت کی وجوہات بھی پریس ریلیز میں بتادیں۔

(جاری ہے)

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے مطابق ان کی آمدنی میں سو فیصد اضافے کا امکان ہے، بورڈ غیر منافع بخش ٹیموں سے سیریز کی میزبانی کا پابند بھی نہیں ہوگا جبکہ بورڈ آئی سی سی کے اہم عہدوں پر تقرریاں حاصل کرنے کا بھی حقدار ہوگا۔

متعلقہ عنوان :