جلیل عباس جیلانی کی کیپٹل بل میں کانگریس مین روڈنی فرلینگوسن سے ملاقات ،پاک امریکہ باہمی تعلقات سمیت دیگرامورپرتبادلہ خیال
ہفتہ 8 فروری 2014 08:25
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔8فروری۔2014ء)امریکہ میں متعین پاکستانی سفیرجلیل عباس جیلانی نے کیپٹل بل میں کانگریس مین روڈنی فرلینگوسن سے ملاقات کی۔جس میں پاک امریکہ باہمی تعلقات سمیت دیگرامورپرتبادلہ خیال کیاگیا۔
(جاری ہے)
جاری پریس ریلیزکے مطابق کانگریس مین روڈنی فرلینگوسن جوکہ نیوجرسی سے ری پبلکن کانگریس اورکانگریس کی ڈیفنس اپروپری ایشنزسب کمیٹی کے چیئرمین ہیں نے دہشتگردی کے جنگ میں پاکستانی بانیوں کوسراہا۔انہوں نے کہاکہ نیوجرسی میں پاک امریکن برادری دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کومربوط بنانے کیلئے اپنامتحرک کرداراداکررہی ہے ۔دونوں رہنماوٴں کے مابین ملاقات میں پاک امریکہ تعلقات پربات چیت کی گئی۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
ہفتہ 8 فروری 2014 کی مزید خبریں
-
چوہدری ذکاء اشرف نے عہدہ سنبھالتے ہی پی سی بی میں اکھاڑ بچھاڑ شرو ع کردی ،پی سی بی نے معین خان کو منیجر کے عہدے سے ہٹا دیا ، ذاکر خان کو نیا منیجر مقرر کردیا گیا ، ذاکر خان ڈائریکٹر آپریشنز کے طور پر ... مزید
-
اجارہ داری کی کوششیں کرکٹ کے لیے خطرناک ہونگیں، لارڈ وولف، اگر انگلینڈ، آسٹریلیا اور بھارت کی طرف سے آئی سی سی پر اجارہ داری حاصل کرنے کی کوششیں کامیاب ہوگئیں تو آئی سی سی ایک پرائیویٹ ممبر کلب بن ... مزید
-
وزیر اعظم کا کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ،اعلان عنقریب کیا جائے گا
-
ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل یوتھ پروگرام کی نگرانی کرے گی،مریم نواز
-
کوئٹہ ،بلوچستان میں امن، استحکام ،ترقی ،خوشحالی و گڈگورننس کے حکومتی دعوے ہوا میں تحلیل ہوگئے ،مخلوط صوبائی حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں کے وزراء و مشیر اختیارات و مراعات کی کشمکش میں الجھ گئے ... مزید
-
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے وزراء حلف اٹھانے کے بعد پارٹی اور عوام میں مذاق بن گئے ،پارٹی پر وزارتیں حکومت کو شکریے کے ساتھ واپسی کا دباؤ ،قیادت نے مہلت مانگ لی ، وزرا کو حلف اٹھائے ہوئے تقریباایک ماہ ... مزید
-
سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس افتخارمحمدچوہدری کے اعزازمیں دیئے گئے فل کورٹ ریفرنس کی فوٹیج چوری کے معاملے میں یک رکنی کمیشن نے آج 10بجے نجی ٹی وی رپورٹرکوطلب کرلیا،انکوائری کمیٹی کافیصلہ بھی آنے ... مزید
-
مذاکرات کی کامیابی کا انحصار اس بات پر ہے کہ حکومت امریکی دباؤ سے نکلے اور قومی مفادات کو امریکی مفادات پر قربان کرنے کی روش چھوڑ دے ‘ ملک میں ابھی تک پرویز مشرف اور زرداری حکومت کی خارجہ پالیسی ... مزید
-
سندھ حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی جاری،کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ میں 20گریڈ کے افسر قطب شیخ کو عہدے سے ہٹا کر 19گریڈ کے عمران آصف کو تعینات کر دیا گیا ،عمران آصف کے خلاف من پسند ... مزید
-
ملک میں قرآن و سنت کے منافی قانون سازی نہیں ہوسکتی، بم دھماکوں ، خود کش حملوں سے شریعت نافذ نہیں ہوگی،جماعت اسلامی پاکستان، پاکستان جمہوری جدوجہد کے نتیجے میں معرض وجود میں آیا، مذاکرات کے حامی ... مزید
-
کراچی کے تاجروں اور ٹرانسپورٹروں کو دھمکانا محبت نہیں الطاف ہڑتال کی کال واپس لیں‘ بلاول بھٹو
-
مکران،مند میں فرنٹیئر کور بلوچستان کی چیک پوسٹ پر حملہ، فرنٹیئر کور بلوچستان کی بروقت جوابی کارروائی کے نتیجے میں2شرپسند ہلاک جبکہ3شرپسند زخمی،حملے میں فرنٹیئر کور کا ایک اہلکار شہید اور5زخمی ہوگئے
-
آئندہ چند دنوں میں چھ اہم وزارتیں متعلقہ قائمہ کمیٹیوں کے سامنے بجٹ تجاویز پیش کریں گی، مختلف وزارتیں قومی اسمبلی کے قواعد و ضوابط اور انتظام کار کی خلاف ورزی کی مرتکب ہونے کے بعد آئندہ مالی سال ... مزید
-
پیپلز پارٹی مذاکرات کے خلاف نہیں ، انہیں کامیاب دیکھنا چاہتی ہے،آصف علی زرداری،مذاکرات کے طریقہ کار پر اختلافات ہو سکتے ہیں لیکن یہ ضروری ہے کہ تمام سٹیک ہولڈرز ان مذاکرات کی حمایت کریں،بیان
-
ر ینٹل پاور کیس میں جو فرد جرم لگی اس میں مجھ پر کوئی مالی بدعنوانی ثابت نہیں ہوئی ،راجہ پرویز اشرف، اپنا فیصلہ اللہ پاک پر چھوڑ دیا ہے توقع ہے کہ مجھے انصاف ضرور ملے گا ،عدالتوں کا سامنا کر رہا ہوں ... مزید
-
ڈی جی خان ، پولیس اور اشتہاریوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ، ایس ایچ او سمیت 4اہلکار شہید ، 6زخمی ، 2اشتہاری بھی ہلاک ہوگئے ، خفیہ اطلاع پر پولیس نے اشتہاریوں کے ٹھکانے پر چھاپہ مارا جہاں فائرنگ کا ... مزید
-
شمالی کوریا منقسم خاندانوں کی ملاقات منسوخ نہ کرے،جنوبی کوریا
-
میانمر میں سیاسی قیدی بدستور رہائی کے منتظر،ملک میں تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرنے کے اعلان کے باوجود تاحال متعدد قیدی جیلوں میں بند
-
برادری سے باہر شادی یہودیت کی بقا کے لیے خطرہ بن گئی ،اسرائیلی وزیرِ اعظم کے بیٹے کے ایک غیر یہودی نارویجین لڑکی سے مراسم بڑھا نے کی خبریں منظر عام پر آنے کے بعد ایک نئی بحث چھڑ گئی
-
حلب کی سینٹرل جیل پر باغیوں کا قبضہ، سینکڑوں قیدی چھڑا لیے،حکومت کی جانب سے جیل پر قبضے کی تردید
-
یورپی یونین کے خلاف غیرسفارتی زبان استعمال کرنے پر نولینڈکی معذرت
-
سوچی اولمپکس کی افتتاحی تقریب، سخت ترین حفاظتی اقدامات کیے گئے
-
امریکا کا ایران پر عائد پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے پر متعدد افراد اور کمپنیوں کو بلیک لسٹ کرنے کا اعلان
-
صدارتی انتخابات کے لیے تیار نہیں، افغان انتخانی شکایاتی کمیشن
-
شام نے امن بات چیت کے دوسرے دور میں شرکت کی تصدیق کردی
-
شمالی افغانستان میں شدید برفباری ،14افراد ہلاک ،مسلسل برف باری سے ضلع دارزیب میں 2 خواتین اور 5 بچوں سمیت 10افراد ہلاک ہوئے جبکہ تیپا ضلع میں آسمانی بجلی گرنے کے باعث 4 افراد ہلاک ہوئے، 550 گاؤں کا زمینی ... مزید
-
غداری کیس، پرویز مشرف کو عدالت میں حاضری کیلئے 18 فروری تک آخری مہلت،سماعت ملتوی، مشرف کے وکیل انور منصور کی یقین دہانی پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری نہیں کئے جارہے،مشرف اٹھارہ فروری کو عدالت ... مزید
-
طالبان ثالثی کمیٹی میں ایک اور شگاف، تحریک انصاف، جمعیت علماء اسلام کے بعد خطیب لال مسجد بھی مذاکرات سے علیحدہ ہوگئے، طالبان حکومت میں اصل تنازعہ شریعت کا نفاذ ہے، شق شامل کئے بغیر مذاکرات کامیاب ... مزید
-
طالبان کی سیاسی کمیٹی نے مولانا سمیع الحق کو دس فروری کو شمالی وزیرستان آنے کی دعوت دے دی
-
خانیوال، چھب کلاں میں پولیس ناکے پر خود کش حملہ ،2اہلکار جاں بحق ، متعدد زخمی ، پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ، زخمیوں کو خانیوال ہسپتال منتقل کردیا گیا
-
امن کیلئے مذاکراتی کمیٹی کو ہیلی کاپٹر تو کیا اپنے کندھے بھی پیش کرنے کیلئے تیار ہیں‘ پرویز رشید،پرویز مشرف وکلا ء کو بھاری فیس دینے کے باوجود مصیبت میں پھنس گئے‘ مفت مشورہ دیا تھا عدالت میں پیش ... مزید
-
سعودی شہزادہ سلطان بن سلمان بن عبدالعزیز کی وزیراعظم نواز شریف ، صدر مملکت ممنون حسین سے ملاقاتیں،پاکستان اور سعودی عرب عالمی امن کے لئے اہم کردار ادا کر سکتے ہیں ،نواز شریف،تعلیم یافتہ نوجوان ... مزید
-
کارکنان کے ماورائے عدالت قتل کیخلاف متحدہ قومی موومنٹ کا آج یوم سوگ کا اعلان،الطاف حسین کا کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل پر حکام بالا سے نوٹس لینے کا مطالبہ
-
برطانیہ ،عمران فاروق قتل کیس میں اسکاٹ لینڈیارڈکی انٹرپول سے مددطلب،محسن علی سیداورکاشف کامران کے جلدریڈوارنٹ جاری ہونے کاامکان،برطانیہ کا پاکستان کو خط
-
سی این جی لائسنس کیس، اٹارنی جنرل آف پاکستان سے جواب طلب ،بتایا جائے کہ اوگرا پر حکومتی پالیسی لاگو ہوتی ہے یا نہیں ،عوام کا پیسہ ہے کسی کو آسانی سے ہضم نہیں کرنے دیں گے،جسٹس جواد ایس خواجہ کے ریمارکس
-
55 ممالک میں پاکستان کے قونصلر کمرشل نہیں وزارت خارجہ کے افسران معاملات دیکھ رہے ہیں،حکو مت،کہ وزارت تجارت وسط ایشیا ممالک کی منڈیوں تک پاکستانی اشیاء کی رسائی بڑھانے کے لیے مسلسل کوشش کررہی ہے، ... مزید
-
پیسکو چیف کے گھر پر خیبر پختونخوا کے وزیر کا دھاوا چور مچائے شور والی بات ہے، عابد شیر علی ،فریال تالپور کے علاقے نوڈیرو سٹی فیڈر کے لاسز 98 فیصد ہیں، بجلی چوری کی روک تھام کے لیے مہم تیز کردی ، وزیراعظم ... مزید
-
حکومت عوام کو معاشی طور پر خوشحال نہیں کرسکی،حکمرانوں کی غلط حکمت عملی کی وجہ سے ملک کے اندرونی و بیرونی قرضوں میں بے پناہ اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک کی سالانہ رپورٹ الفاظ کا گورکھ دھندا ہے۔ اس رپورٹ ... مزید
-
جلیل عباس جیلانی کی کیپٹل بل میں کانگریس مین روڈنی فرلینگوسن سے ملاقات ،پاک امریکہ باہمی تعلقات سمیت دیگرامورپرتبادلہ خیال
-
پاک فضائیہ نے ہمیشہ ملکی خودمختاری اور اپنی سرحدوں کا احسن طریقے سے دفاع کیا،ایئر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ ،ہماری تاریخ ایسی مثالوں سے بھری پڑی ہے پاک فضائیہ نے اپنے آپ کو بہترین فضائی قوت منوایا جس ... مزید
-
حکومت ملک میں اقتصادی ترقی کی رفتار تیز کرنے کے لئے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو تمام شعبوں میں سرمایہ کاری کی ترغیبات دے رہی ہے،اسحاق ڈار،حکومت نے مالیاتی نظم و نسق اور قومی معیشت میں انقلابی تبدیلی ... مزید
-
طالبان سے مذاکرات آئین کے مطابق ہوں گے سردار یوسف ، مولانا عبدالعزیز ذاتی حیثیت میں بیان دے رہے ہیں ، حکومت اور طالبان نے کوئی شرائط عائد نہیں کیں ، میڈیا سے گفتگو
-
پنجاب اسمبلی کی حکومت اور طالبان کے درمیان شروع ہونے والے مذاکراتی عمل کی ستائش،مذاکرات کی کامیابی سے پاکستان میں بدامنی، انتشار اور دہشت کا خاتمہ ہو سکے گا‘پنجاب اسمبلی میں قرارداد
-
پاکستان کے ساتھ مذاکرات کا انحصار حالات پر منحصر ہے ، سلمان خورشید ،پاکستانی وزیراعظم کو مذاکرات کیلئے باضابطہ دعوت نامہ بھیجنا چاہیے ، صحافیوں سے گفتگو
-
حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات ناکام ہونے کا خدشہ موجود ہے،عمران خان،کامیابی اسی صورت ممکن ہے جب امریکہ ڈرن حملے بند کردے،امریکہ کسی صورت پاکستان میں امن و استحکام کا خواہاں نہیں ہے ،قائد ... مزید
-
ورکرز ویلفیئر فنڈ کے175 ارب روپے وزارت خزانہ کے پاس ہیں،صدر الدین راشدی، مذکورہ فنڈ صوبوں کو جاری کیا جائے۔رواں مالی سال کے دوران ورکرز ویلفیئر فنڈ کے1.559 ارب روپے صوبوں کو جاری کئے جا چکے ہیں ،قو ... مزید
-
سرکاری ملازم باہر کے اداروں میں ملازت کیلئے حکومت سے اجازت لیتا ہے،امین الحسنات، حکومت کی طرف سے کوئی پابندی نہیں ہے کہ وہ وہاں سے کوئی قرض لے ،وزیر مملکت کا سینٹ میں وقفہ سوالات میں اظہار خیال
-
پاکستان اور بھارت کے درمیان مسئلہ کشمیر پر ثالثی کیلئے تیار ہیں ، اقوام متحدہ ،دنیا کے دیگر تنازعات کی طرح ہمارے دفاتر مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے کردار ادا کرنے کو تیار ہیں ، ترجمان بان کی مون
-
پاکستان برطانیہ کا اسلام آباد میں مشاورتی اجلاس،فریقین نے بین الاقوامی اسلحہ کنٹرول ‘ جوہری عدم پھیلاؤاور تخفیف اسلحہ کے شعبوں میں پیشرفت کا جائزہ لیا، مذاکرات کا چوتھا دور لندن میں ہوگا
-
آئین پاکستان شریعت کا ضامن ہے ریاست کو ماورائے اسلام کسی قسم کی قانون سازی کی اجازت نہیں دیتا۔ عمران خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.