قومی اسمبلی،خورشید اور غلام احمدبلورکی وزیرخزانہ ا سحاق ڈارسے ملاقات

منگل 4 مارچ 2014 08:09

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔4مارچ۔ 2014ء)قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف سید خورشید اورعوامی نیشنل پارٹی کے رکن اسمبلی غلام احمدبلورکی وزیرخزانہ سینیٹراسحاق ڈارسے ملاقات ۔

(جاری ہے)

پیرکوقومی اسمبلی کے اجلاس میں اسلام آبادواقعہ کے حوالے سے بحث کے دوران قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف سیدخورشیدشاہ اورعوامی نیشنل پارٹی کے رکن اسمبلی غلام احمدبلورنے وزیرخزانہ سینیٹراسحاق ڈارسے ملاقات کی ۔

متعلقہ عنوان :