چوتھے عالمی بلائنیڈ کرکٹ کپ میں شرکت کرنے والی 10ممالک نے کھلاڑیوں کی تربیت کیلئے گیندوں کی فراہمی کے ضمن میں آرڈرز پاکستان کو بھیجوا دیئے

پیر 26 مئی 2014 06:35

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔26مئی۔2014ء)چوتھے عالمی بلائنیڈ کرکٹ کپ میں شرکت کرنے والی 10ممالک نے کھلاڑیوں کی تربیت کیلئے گیندوں کی فراہمی کیلئے آرڈرز پاکستان کو بھیجوا دیئے ہیں۔

(جاری ہے)

پاکستان بلائینڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین اور ورلڈ بلائینڈ کرکٹ لمیٹڈ کے صدر سید سلطان شاہ نے بتایا ہے کہ جنوبی افریقہ میں رواں سال نومبر میں ہونے والے عالمی بلائینڈ کرکٹ کپ میں پاکستانی بال استعمال ہوگا۔ اس لیے ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والی 10ممالک نے کھلاڑیوں کیلئے آرڈرز بھیجوائے ہیں۔

متعلقہ عنوان :