بھارت ، سیاحوں کی بس دریا میں جاگری ، تیرہ روسی سیاح ہلاک

بدھ 11 جون 2014 07:08

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔11جون۔2014ء) بھارت میں بس دریا میں جاگری جس کے نتیجے میں تیرہ روسی سیاح ہلاک ہوگئے ۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق حکام نے بتایا کہ روسی سیاحوں کی بس دریائے بہاگیراٹھی میں جاگری جس کے نتیجے میں تیرہ سیاح ہلاک ہوگئے تاہم روسی سفارتخانے نے اپنے سیاحوں کی ہلاکت بارے تصدیق نہیں کی ۔

متعلقہ عنوان :