ریاض، عرب دنیا میں ٹوئیٹر استعمال کرنے والوں میں سعودی عرب کا پہلا نمبر ، 24 لاکھ افراد ٹوئیٹر استعمال کرتے ہیں

ہفتہ 28 جون 2014 08:10

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔28جون۔2014ء) عرب دنیا میں سماجی میل جول کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر استعمال کرنے والوں کی سب سے زیادہ تعداد کے حوالہ سے سعودی عرب پہلے نمبر پر ہے جہاں پر 24 لاکھ افراد ٹوئیٹر استعمال کرتے ہیں۔

(جاری ہے)

عرب سوشل میڈیا کے چھٹے ایڈیشن کے آغاز پر سروے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عرب دنیا میں ٹوئیٹر استعمال کرنے والوں میں 40 فیصد صارفین کا تعلق سعودی عرب سے ہیں۔

متعلقہ عنوان :