افغان صدارتی انتخابات، عوام کرزئی کے کردار پر نالاں

ہفتہ 28 جون 2014 08:09

کابل (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔28جون۔2014ء ) افغانستان میں صدر حامد کرزئی کے خلاف مظاہرہ ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے مظاہرہ کیا ہے، میڈیا رپورٹ کے مطابق کابل میں قائم صدارتی دفتر کی طرف مظاہرین نے جمعہ کے روز مارچ کیا اور لاوٴڈ اسپیکرز پر ’کرزئی مردہ باد‘ کے نعرے بھی لگائے ۔

(جاری ہے)

مظاہرین اپنی دوسری مدت صدارت پوری کرنے والے حامد کرزئی کو اپنے جانشیں کے انتخاب کے حوالے سے مسائل کھڑے کرنے کا ذمہ دار قرار دے رہے تھے،

متعلقہ عنوان :