وزیراعلیٰ پنجاب کی بیجنگ میں چائنہ ڈویلپمنٹ بنک اور آئی سی بی سی حکام سے ملاقاتیں‘ مختلف اجلاسوں اورتقریبات سے خطاب،گڈانی اور گوادر پراجیکٹ سے پاکستان میں توانائی بحران پر قابو پانے میں مدد ملے گی،چین کے تعاون سے گڈانی اور گوادر منصوبوں کی تکمیل وزیراعظم محمد نوازشریف کی اولین ترجیح ہے‘ ملکی برآمدات میں اضافہ اور روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے،بجلی کی فروخت پر سرمایہ کاروں کو منافع واپس لے جانے پر پابندی نہیں ہو گی‘ چینی بنکوں کو پاکستان میں برانچیں کھولنے کی دعوت دیتے ہیں، میاں شہبازشریف
منگل 8 جولائی 2014 07:23
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔8جولائی۔2014ء)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ چینی تعاون سے گڈانی اور گوادر کے منصوبوں کی تکمیل وزیراعظم محمد نوازشریف کی اولین ترجیح ہے۔ ان منصوبوں سے جہاں پاکستان میں توانائی کے بحران پر قابو پانے میں مدد ملے گی وہاں ملکی برآمدات میں اضافہ ہو گا اور روزگار کے بے شمار نئے مواقع پیدا ہوں گے۔
وہ آج بیجنگ میں مختلف اجلاسوں اور تقریبات سے خطاب کر رہے تھے۔ وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے کہا کہ پاکستان کے لئے 32ارب ڈالر کا ترقیاتی پیکج اس امر کا اظہار ہے کہ چینی رہنماؤں کو پاکستان کی موجودہ قیادت پر مکمل اعتماد ہے۔ چین جانتا ہے کہ اب پاکستان میں ایک ایسی قیادت برسراقتدار ہے جو اپنے ملک کی ترقی میں پوری طرح سنجیدہ ہے اور قومی خزانے کی ایک ایک پائی کو اپنے عوام کی امانت سمجھتی ہے۔(جاری ہے)
وزیراعلیٰ نے کہا کہ پاکستان کو اس وقت بجلی کی 6000میگاواٹ کا کمی کا سامنا ہے اور آنے والے وقت میں اس کی طلب میں مزید اضافہ ہو گا۔ اس صورتحال میں پاکستان نے انرجی کے شعبے میں بیرونی سرمایہ کاروں کے لئے بہترین مواقع موجود ہیں۔
انہوں نے کہا کہ بجلی کی فروخت کے بارے میں سرمایہ کاروں کو نہ صرف ریاستی ضمانت حاصل ہو گی بلکہ ان پر اپنا تمام منافع واپس اپنے ملک لے جانے پر بھی کوئی پابندی نہیں ہو گی۔ محمد شہبازشریف نے کہا کہ چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں ٹیکسٹائل اور گارمنٹس کے شعبوں میں بھی سرمایہ کاری کرنی چاہیے۔ کیونکہ لیبر سستی ہونے کی وجہ سے وہاں لاگت کم آئے گی ۔ اسی طرح جی ایس پی پلس کے بعد پاکستان سے ایکسپورٹ کے امکانات بھی خاطرخواہ حد تک بڑھ چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم چینی بنکوں کو پاکستان میں اپنی برانچیں کھولنے کی دعوت دیتے ہیں اور اس ضمن میں انہیں ہر طرح کی سہولتیں مہیا کی جائیں گی۔ آئی سی بی سی کے چیئرمین نے کہا کہ بہت سے چینی سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں۔
جس کے لئے چینی مالیاتی ادارے انہیں قرضے کی تمام ممکنہ سہولتیں دینے کے لئے تیار ہیں۔ اس موقع پر وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال نے کہا کہ حکومت پاکستان چینی سرمایہ کاروں اور ماہرین کو ہر ممکن تحفظ فراہم کر رہی ہے تاہم پاکستان کے حالات اس سے کہیں بہتر ہیں جو غیرملکی میڈیا اور ٹی وی چینلوں پر دکھائے جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ایسی بیرونی سرمایہ کاری کو ترجیح دے گا جس میں ٹیکنالوجی کی منتقلی لازمی قرار دی گئی ہو ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
منگل 8 جولائی 2014 کی مزید خبریں
-
2014 فیفا ورلڈ کپ،میگا ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل برازیل اور جرمنی کے درمیان آج کھیلا جائے گا، دوسرا سیمی فائنل 9 جولائی کو دو مرتبہ کی عالمی چیمپئن ارجنٹائن اور 2010 ورلڈ کپ کی فائنلسٹ ہالینڈ کے مابین ... مزید
-
مرسڈیز ٹیم کے لوئیس ہملٹن نے برطانوی گراں پری جیت لی
-
وزیراعظم نوازشریف سے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف کی ملاقات، وزارت کی ایک سالہ کارکردگی بارے آگاہ کیا ،ملک میں مذہبی اہم آہنگی کیلئے علماء مشائخ کونسل کا قیام ضروری ہے،13 نکات پر تمام مکاتب فکر ... مزید
-
سندھ حکومت نے انسپکٹر جنرل پولیس اقبال محمود کی جگہ غلام حیدر جمالی کو قائم مقام آئی جی تعینات کردیا
-
راولپنڈی ، مخدوم شہا ب الد ین نے ایفیڈرین کوٹہ کیس سے بر یت کیلئے عدالت میں در خو است دائرکر دی
-
لاہور ہائیکورٹ، این اے 122کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کیلئے دائر انتخابی عذر داری کے خلاف عمران خان کے وکیل کو حتمی بحث کے لئے طلب
-
وفاقی حکومت کا عوام کے لئے ایک اور تحفہ ،اسلام آباد لاہور موٹروے پر ٹول ٹیکس میں بڑھا دیا گیا
-
وسیلہ روزگار کے بقایا جات کی ادائیگی جلد کر دی جائے گی، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام
-
کوئٹہ ، چاول سے لوڈ ٹرک بولان ندی میں گرنے سے ٹرک مالک باپ بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
کسی بھی پروگرام پر کامیابی سے عملدرآمد کیلئے نجی وسرکاری شعبہ کی شراکت ضروری ہے، سائرہ افضل تارڑ ، بیماریوں سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکہ جات اور پولیو کے خاتمہ کیلئے حکومت اور روٹری کلب میں شراکت دار ی ... مزید
-
عمران خان کا عید الفطر وزیرستان متاثرین کیساتھ منانے کا اعلان
-
موجودہ حکمرانوں نے انتخابی جلسوں میں ترقی اور خوشحالی کے جو سہانے خواب دکھائے تھے وہ پورے نہیں ہوئے، سراج الحق ، میں نواز شریف اور انکی ٹیم کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ اپنے انتخابی منشور کو پڑھیں اور عوام ... مزید
-
افغان صدارتی الیکشن، دوسرے مرحلے میں اشرف غنی کامیاب قرار ، اشرف غنی نے کل ووٹوں میں سے 56.4 فیصد ووٹ لئے، عبداللہ عبداللہ 43 فیصد ووٹ لے سکے ،قومی الیکشن کمیشن
-
بھارتی سپریم کورٹ نے اسلامی شرعی کورٹ کو غیر قانونی قرار دے دیا،آئین میں فتووں کی کوئی قانونی حیثیت حاصل نہیں ہے، بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ
-
جڑواں برطانوی بہنیں داعشی جہادمیں شرکت کرنے شام روانہ
-
حزب اللہ انسانی اعضاء کی تجارت کے مکروہ دہندے میں ملوث ہے، شامی نیشنل کونسل کا الزام
-
القاعدہ نے سعودی چوکی پر حملے کی ذمے داری قبول کر لی
-
غزہ پر اسرائیلی حملے 9فلسطینی شہید، متعدد زخمی،فضائی حملوں میں ’دہشت گردوں‘ کے نو ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ، اسرائیلی حکام کا دعو یٰ، حما س نے فضا ئی حملو ں اپنے سا ت جنگجو و ں کی شہا دت کی تصدیق کر ... مزید
-
امریکہ نے ہوائی اڈوں پر الیکٹرونک آلات کی چیکنگ سخت کر دی ، آن نہ ہونے والے الیکٹرانک آلات کو جہاز تک جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی‘مسافر مو با ئل فو ن سمیت اپنے الیکٹرونک آلات کو آن رکھیں ‘ا مریکی ... مزید
-
ویت نام ، ہیلی کاپٹر حادثہ، 16 فوجی اہلکار ہلاک
-
سعودی عرب،حکومت کے ناقد سرکردہ وکیل کو15سال قید کی سزا
-
ٹوکیو،بیوی کے قاتل چینی شوہر سے تحقیقات شروع
-
بھارت، ریاست بہار میں پولیس نے ایک ہوٹل میں فرضی ناموں کے ساتھ قیام پذیر دو جوڑوں کی خفیہ ملاقاتوں کو شادی میں تبدیل کر دیا
-
امریکا سب سے زیادہ تیل پیدا کرنے والا ملک بن گیا
-
تمام مقامی اور غیر ملکی دہشت گردوں اور ان کی پناہ گاہوں کا خاتمہ کیا جائے،آرمی چیف کی افسروں اور جوانوں کو واضح ہدایت ، دہشت گردوں کا ان کے مکمل خاتمے تک ملک بھر میں تعاقب جاری رکھیں گے، انشاء اللہ ... مزید
-
ضرب عضب کے3 ہفتے ،سینکڑوں دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کی عملداری ،کارروائی میں بیس کے قریب جوانوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ دیا‘ ایجنسی سے نقل مکانی کرنے والے متاثرین کی تعداد ساڑھے سات لاکھ تک پہنچ گئی ... مزید
-
وزیر اعظم اور وزیر اعلی پنجاب سے ملاقات کا مقصدملکی مسائل تھے، چودھری نثار ،یہ کیسے ممکن ہے کہ ملک مسائل کے گرداب میں پھنسا ہوا ہے اور ذاتی مسائل لیکر بیٹھ جائیں، ایسا نہ کبھی پہلے ہوا ہے اور نہ آئندہ ... مزید
-
ارسلان افتخار کاعمران خان کی نا اہلی کیلئے ریفرنس دائر کر نے کا اعلان ،عمران خان نے اپنے کاغذات نامزدگی میں2بیٹوں کا ذکر کیا ہے ، بچی کا نام نہیں دیا ، ارسلان افتخار
-
ہمارا انقلاب پر امن آئینی اور جمہوری ہو گا،ڈاکٹر طاہر القادری، انقلاب کے ذریعے نیا معاہدہ عمرانی ہو گا اور اختیارات کی نچلی سطح تک تقسیم ہو گی، آئین کا دیباچہ اورپہلے 40 آرٹیکلز کا حقیقی روح کے ساتھ ... مزید
-
حکومت کا صارفین پر بجلی گرانے کا فیصلہ،ایس ٹی سی ایف کی مد میں 240 ارب روپے صارفین سے ہی وصول کئے جائیں گے،آئی ایم ایف کو تحریری یقین دہانی بھی کرادی گئی،رقم یا تو نیپرا کے ذریعے بجلی کی قیمت میں اضافہ ... مزید
-
چیف الیکشن کمشنر تعیناتی معاملہ ، اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ سے تحریک انصاف کے وفد کی ملاقات،چیف الیکشن کمشنر ایسا شخص ہو جس پر پوری قوم کو اعتماد ہو،شاہ محمود قریشی
-
رمضان المبارک کے مہینے میں لوڈ شیڈنگ پر 80 سے 85 فیصد قابو پالیا گیا ہے، خواجہ آصف ، وزیراعظم ملک کو انرجی بحران سے نجات دلانا چاہتے ہیں قوم ان کا ساتھ دے، تمام سیاسی جماعتوں کو اپنی آئینی مدت پوری کرنی ... مزید
-
پاکستانیوں کی ماہانہ آمدن سے ز ائد رقم بے گھر لوگوں کو دے رہے ہیں ، پرویز رشید ،حکومت نے کوئی کنجوسی نہیں کی جب ادارے چاہیں کہ علاقہ کلیئر ہوگیا تو انہیں واپس بھیج دیا جائے گا ، چاہتے تھے تمام اداروں ... مزید
-
آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کیس، چاروں صوبوں سے آٹے کی فراہمی اور سبسڈی سے متعلق اقدامات کے رپورٹ چوبیس گھنٹوں میں طلب، ملک اناج میں خود کفیل ہونے کے باوجود لوگ بھوکے مر رہے ہیں،جسٹس جواد ایس خواجہ،قانون ... مزید
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے جائزہ رپورٹ جاری کردی،پاکستان میں بجلی پرمزید150ارب روپے سبسڈی ختم کرنے کی یقین دہانی
-
حکومت اور اپوزیشن نے قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کیلئے چیئرمین اور ارکان کے ناموں کو حتمی شکل دے دی،اقلیتوں بارے قومی کمیشن کے حوالے سے ناموں پر بھی اتفاق کرلیا گیا، کمیشن میں چار مسلمان ، دو مسیحی ... مزید
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی بیجنگ میں چائنہ ڈویلپمنٹ بنک اور آئی سی بی سی حکام سے ملاقاتیں‘ مختلف اجلاسوں اورتقریبات سے خطاب،گڈانی اور گوادر پراجیکٹ سے پاکستان میں توانائی بحران پر قابو پانے میں مدد ملے ... مزید
-
ای او بی آئی میں غیرقانونی تقرریوں کو کالعدم قرار دئیے جانے کے عدالتی فیصلے کیخلاف راجہ پرویز اشرف کے داماد راجہ عظیم الحق کی نظرثانی کی درخواست خارج،سابقہ حکومت نے سیاسی اور اقرباء پروری کی انتہاء ... مزید
-
وقت آنے پر غیر ملکی ’این جی اوز‘ کو اجازت دیں گے،پرویز رشید
-
رینٹل پاور منصوبوں پر طوفان کھڑاکرنیوالی ن لیگ کی اپنی حکومت نے رینٹل پاور منصوبوں سے بجلی خریدنے پرغور شروع کر دیا،پہلے مرحلہ میں وزارت پانی و بجلی ریشماں رینٹل پاور کمپنی سے بجلی کی خریداری کیلئے ... مزید
-
سندھ ہائی کورٹ نے وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ ، نواب وسان ، مخدوم امین فہیم ،سسی پلیجواور عرفان اللہ مروت سمیت دیگر 13درخواست گذاروں کی درخواست پر الیکشن ٹربیونل کے فیصلوں کے خلاف دیئے جانے والے ... مزید
-
معدنیات پر توجہ دے کر زرمبادلہ کے ذخائر ہو بڑھانا ہوگا،عمران خان،کسی بھی علاقے کی معدنیات سے حاصل ہونے والی رقم مقامی آبادی پر خرچ کرکے لوگوں کو معیار زندگی بلند کرنا ہوگا، خیبرپختونخواہ کی جانب ... مزید
-
طاہر القادری اور چوہدری برادران کی ملاقات، سیاسی جماعتوں سے مزیدرابطے تیزکرنے پراتفاق
-
وزارت تجارت بلوچستان کی معاشی ترقی میں بھرپور کردار ادا کر رہی ہے، خرم دستگیر ،گوادر کی بندرگاہ نہ صرف پاکستان کی تجارت کیلئے ایک اہم پیش رفت ثابت ہو گی بلکہ یہ خطے کے دوسرے ممالک کو بھی گوادر کے ... مزید
-
وزیراعظم نے ابن عباس کو برطانیہ میں ہائی کمیشن تعینات کرنے کی منظوری دیدی
-
الیکشن کمیشن، قصور سے منتخب لیگی رکن صوبائی یعقوب سیٹھی کو نااہل قرار دیدیا
-
الیکشن کمیشن کو ارسلان افتخار جیسے بدعنوان اور کرپٹ شخص کی درخواست پر کارروائی سے اجتناب کرنا چاہیے، ڈاکٹر شیریں مزاری ،ارسلان افتخار کی جانب سے عمران خان کے خلاف گمراہ کن الزامات کی تردید
-
نوجوان وکلاء بھی سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کے تھنک ٹینک میں شمولیت کے خواہشمند ‘ سینکڑوں درخواستیں بھجوا دیں،سابق چیف جسٹس کیلئے سکروٹنی کرنا ایک مشکل امر بن گیا
-
خیبرپختونخوا حکومت نے آئی ڈی پیز کو امدادی رقم کی فراہمی شروع کردی،متاثرین کو رمضان پیکیج کی مد میں 5 ہزار اور مکان کے کرائے کی مد میں 3 ہزار روپے دیئے جارہے ہیں، پہلے مرحلے میں 113 متاثرہ خاندانوں ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.