پرویز رشید کی لاہور ائیرپورٹ پہنچے تو تحریک انصاف کے کارکنان نے ان کو دیکھ کر گو نواز گو کے نعرے بازی شروع کردی

پیر 29 ستمبر 2014 08:24

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔29ستمبر۔2014ء) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کی لاہور آئیرپورٹ پہنچے تو تحریک انصف کے کارکنان نے ان کو دیکھ کر گو نواز گو کے نعرے بازی شروع کردی۔

(جاری ہے)

تحریک انصاف کے کارکنان جن میں خواتین بھی شامل تھیں نے پرویز رشید کے ارد گرد جمع کر گو نواز گو کے نعرے لگائے تاہم وفاقی وزیر پرویز رشید خاموشی سے نعرے سنتے رہے اور اس کے بعد صحافیوں نے کارکنان سے خاموش ہونے کی اپیل کی جس کے بعد وفاقی وزیر صحافیوں سے گفتگو کر سکے۔