شام ،سکول کے نزدیک خود کش دھماکہ،بچوں سمیت35 افراد ہلاک ہوگئے

جمعہ 3 اکتوبر 2014 08:19

دمشق(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔3اکتوبر۔2014ء)شام میں ایک سکول کے نزدیک متعدد بم دھماکوں کے نتیجے میں بچوں سمیت 31 افراد ہلاک اور72 سے زائد زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ خود کش حملہ آور نے حمص میں واقع آکریما اخزومی سکول کے نزدیک دھماکہ خیز مواد سے بھری گاڑی کو دھماکے سے اڑا دیا جس کے بچوں کی ایک بڑی تعداد سمیت31 افراد ہلاک اور72 سے زائد زخمی ہوگئے ۔

متعلقہ عنوان :