عمران خان کے دھرنے کے پیچھے جو قوتیں تھیں ان کے بارے میں بعد میں وقت آنے پر انکشاف کرونگا ، جاوید ہاشمی ، میں کوششیں نہ کرتا تو آج ملک میں سیاسی جماعتوں پر اور سیاست کی بات کرنے پر پابندیاں لگ چکی ہوتیں اور کوئی سیاست کا ذکر بھی نہ کرتا ، نواز شریف اور شہباز شریف سے کہتا ہوں کہ جمہوریت برداشت کا نام ہے،عمران خان اور طاہر القادری سے اپیل کرتا ہوں وہ اپنے کارکنوں کو اشتعال نہ دلائیں،ہوسکتا ہے کوئی ملک دشمن قوت آگ بھڑکا دیں،ضمنی انتخابات میں بھی کوڈ آف کنڈکٹ طے ہونا چاہیے،پریس کانفرنس سے خطاب
جمعہ 3 اکتوبر 2014 08:49
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔3اکتوبر۔2014ء) سینئر سیاستدان اور پاکستان تحریک انصاف کے سابق صدر مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ عمران خان کے دھرنے کے پیچھے جو قوتیں تھیں ان کے بارے میں بعد میں وقت آنے پر انکشاف کرونگا ، اگر میں کوششیں نہ کرتا تو آج ملک میں سیاسی جماعتوں پر اور سیاست کی بات کرنے پر پابندیاں لگ چکی ہوتیں اور کوئی سیاست کا ذکر بھی نہ کرتا ، یہ بات انہوں نے جمعرات کو اپنی رہائش گاہ پر ایک پرہجوم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی ۔
انہوں نے کہا کہ جب سیاست پر پابندیاں لگ جاتی تو وہ قوتیں ملک کو تقسیم کرنے کے منصوبے پر عملدرآمد شروع کردیتی ۔ انہوں نے کہا کہ اگر وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ وہ اللہ کے شیروں کو روکے ہوئے ہیں تو میں نواز شریف اور شہباز شریف سے کہتا ہوں کہ جمہوریت برداشت کا نام ہے مغربی ممالک میں بھی لیڈروں پر جوتے تک پھینکے جاتے ہیں امریکی صدر پر جوتا پھینکا گیا ، نریندر مودی پر گندے انڈے مارے گئے لہذا حکمرانوں پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ تحمل اور برداشت سے کام لیتے ہوئے خانہ جنگی کرانے والوں کی کوشش کرنے والوں کے عزائم کو خاک میں ملا دیں ۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ میں عمران خان اور ڈاکٹر طاہر القادری سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اپنے کارکنوں کو اشتعال نہ دلائیں اور ہوسکتا ہے کہ کوئی ملک دشمن قوت آگ بھڑکا دیں اس لئے دونوں جماعتیں قواعد و ضوابط طے کریں انہوں نے کہا کہ ضمنی انتخابات میں بھی کوڈ آف کنڈکٹ طے ہونا چاہیے ۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان نے دباؤ دے کر استعفے لئے تھے اور میں نے عمران خان سے کہا تھا کہ آپ کی پارٹی استعفے دینے سے تقسیم ہوجائے گی اور ایک اجلاس میں جب عمران خان نے وزیراعلیٰ کے پی کے سے استعفوں بارے پوچھا تو انہوں نے جواب دیا کہ وہ لوگ نہیں مانتے تو یہ مجھ سے بڑی رکاوٹ تھی ۔ انہوں نے کہا کہ شاہ محمود قریشی استعفیٰ دینے کے باوجود سیٹ نہیں چھوڑ رہے اور میں کہتا ہوں کہ اب عمران خان بھی استعفوں کی بات نہیں کرینگے تاہم میں واحد آدمی ہوں جس نے پارٹی کے احکامات پر عمل کیا اور استعفیٰ دیا اب قومی اسمبلی کے حلقہ 149 کے بعد شاہ محمود قریشی کے حلقہ 150 کے عوام بھی شاہ محمود سے مطالبہ کررہے ہیں کہ وہ استعفیٰ دیکر آئیں اور یہاں سے انتخاب لڑیں میں شاہ محمود قریشی سے پوچھتا ہوں کہ آپ عوام کا سامنا کیوں نہیں کررہے انہوں نے کہا عمران خان اب استعفوں کا ذکر بھی نہیں کرینگے اور نام بھی نہیں لینگے ۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے میرے مقابلے میں ضمنی الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان کیا تھا اور کل عارف علوی نے کہا ہے کہ ہمارا کوئی امیدوار نہیں ہے تاہم دس اکتوبر کو عمران خان اور پی ٹی آئی کے لیڈر ملتان میں کہیں گے ہم حصہ نہیں لینگے مگر ہم حصہ لے رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان اور ان کی پارٹی کے عہدیداروں نے ضمنی انتخابات میں چوروں ڈاکوؤں کو امیدوار بنایا تھا ملتان کے عوام آپ کے امیدوار کو دیکھیں گے تو کہیں گے عمران خان نے یہ کیا فیصلہ کیا ہے ۔ عمران خان کی پارٹی کے وائس چیئرمین سندھ میں آزاد الیکشن لڑے تھے لیکن میں پارٹی سے استعفیٰ دیکر الیکشن لڑ رہا ہوں عمران خان اور طاہر القادری دھرنے ختم کریں مارشل لاء کی طرف نہ دیکھیں سے اس سے ملک سوکھ جاتا ہے ۔ اب تک دھرنوں سے ملکی معیشت تباہ ہوچکی ہے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعہ 3 اکتوبر 2014 کی مزید خبریں
-
ایشین گیمز ہاکی : بھارت نے پاکستان کو 4-2سے شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا ،پاکستان کو اولمپک 2016ء کے لئے کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلنا ہوگا جبکہ بھارت نے فائنل جیت کر کوالیفائی کرلیا
-
لاہور لائنز کی ٹیم میں کھیلنے والے کھلاڑیوں کو قومی ٹیم میں جگہ دینے کیلئے غور شروع ،پی سی بی کھلاڑیوں کی کارکردگی پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے آئندہ چند ہفتوں میں قومی کرکٹ ٹیم میں کچھ نئے چہرے آنے کا ... مزید
-
پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان واحد ٹی 20 میچ 5 اکتوبر کو ہوگا ،قومی ٹیم کی قیادت شاہد آفریدی کریں گے
-
و ائس ایڈمرل محمد ذکاء اللہ چیف آف دی نیول اسٹاف تعینا ت ،پاک بحریہ کے نئے سربراہ کے طور پر ذمہ داریاں سنبھالنے پر ایڈمرل رینک کا اطلاق ہو گا،07 اکتوبر سبکدوش ہونے والے ایڈمرل محمد آصف سندیلہ سے پاک ... مزید
-
صوبے بلدیاتی انتخابات سے جان چھڑانے کے لیے تاخیری حربے استعمال کررہے ہیں سپریم کورٹ ، کے پی کے نے حدبندی کرلی توبلدیاتی انتخابات کیوں نہیں کرارہے ہیں ،چیف جسٹس ناصرالملک ،اصل بات یہ ہے کہ صوبے الیکشن ... مزید
-
سیلاب متاثرین کو گھروں کے نقصان کے ازالہ کیلئے مالی امداد کی پہلی قسط کی تقسیم کا عمل انتہائی تیزرفتاری اورشفاف طریقے سے آگے بڑھا رہی ہے،شہباز شریف،متاثرین کیلئے مہیا کیے جانے والے وسائل قومی امانت ... مزید
-
جس معاشرے میں ہم رہتے ہیں وہاں کی عدالتیں اندھی ہی نہیں بلکہ گونگی ،بہری بھی ہیں، خالدمقبول صدیقی، الطاف حسین نے فرسودہ نظام کے دیمک زدہ راستے کواختیارکرنے کے بجائے حق پرستی کا راستہ اختیارکیاحق ... مزید
-
811ارکان اسمبلی نے اثاثے جمع کرادئیے ،الیکشن کمیشن
-
پشاور گو نواز گو کے نعرے پر دو طلباء تنظیموں کے درمیان تصادم، گولیاں چل گئیں، ایک طالب علم زخمی
-
سندھ میں چند سالوں سے سیلاب، بارشوں اور قحط کے باعث بحرانوں کا سامنا رہا ، قائم علی شاہ،مخالفین میں سے کسی نے بھی سندھ کے لوگوں کی داد رسی نہیں کی،یہ صرف پیپلز پارٹی ہی تھی جس نے لوگوں کی اس مشکل گھڑی ... مزید
-
ڈنڈابرداراوردھرنوں کی سیاست کرنے والے ہمیں جمہوریت کامطلب نہ سیکھائیں، محمودخان اچکزئی ،یہ اس وقت کہاں تھے جب ملک دولخت ہورہاتھامارشل لاء لگ رہے تھے، ہمارے آباؤاجداد نے اس جمہوریت کیلئے انگریزسامراج ... مزید
-
الیکشن کمیشن نے سینٹ کی اقلیتی نشستوں پر انتخابی شیڈول کا اعلان کر دیا، 4 اکتوبر کو چار اقلیتی سینیٹروں میں قرعہ اندازی کے ذریعے دو کا انتخاب ہوگا
-
بنوں ، جانی خیل میں سکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپ تین شدت پسند ہلاک‘ اہم کما نڈر سمیت چار گرفتار
-
پی ٹی آئی اور عوامی تحریک کا ”گو نواز گو“ مہم کو حکومت ہٹاوٴتحریک میں تبدیل کرنیکافیصلہ،دونوں جماعتوں میں مشترکہ طور پرعید الاضحی کے بعداس عوامی تحریک کوچلانے کے لیے مشاورت جاری ہے، ذرائع
-
مضاربہ سکینڈل : غلام رسول ایوبی کی گرفتاری بعد از ضمانت کیس کی سماعت ، ملزم کا بیان حلفی جمع ، عدالت کے سامنے ہی ملزم نے بیان حلفی پر دستخط کئے، اطہر من اللہ نے پولیس کو ہتھکڑی کھولنے کی ہدایت ، متاثرین ... مزید
-
طاہرالقادری عمران خان کی طرف سے مشورے کے بغیر جلسے شروع کرنے پر مایوس ،سیاسی جماعت کی حیثیت سے انتخاب لڑنے کافیصلہ، عوامی تحریک کے سربراہ آئندہ انتخابات میں ایم کیوایم ،مسلم لیگ ق اورسنی اتحادکونسل ... مزید
-
ہانگ کانگ کے چیف ایگزیکٹیو کا مستعفی ہونے سے انکار،مظاہرین کو مذاکرات کی دعوت
-
شام ،سکول کے نزدیک خود کش دھماکہ،بچوں سمیت35 افراد ہلاک ہوگئے
-
ملا عمر کی عید الضحیٰ کے دنیا بھر کے مسلمانوں کو مبارکباد پیش، افغانستان کے مجاہد عوام نے جارحیت کے خلاف بے دریغ قربانیوں کے بدولت اللہ کی نصرت سے امریکہ وانکے اتحادیوں ا ورداخلی حامیوں کو شکست سے ... مزید
-
صدر اوباما کی حفاظت کے ناقص انتظامات،امریکی سیکرٹ سروس کی ڈائریکٹر جولیا پیئرسن نے استعفیٰ دے دیا ، جوزف کلینسی قائم مقام ڈائریکٹر کی خدمات انجام دیں گے
-
اسرائیل کے ناجائز قبضے کے خلاف نئی فلسطینی قرارداد کا مسودہ تیار، سلامتی کونسل کو مسئلہ فلسطین کے حوالے سے اس کی ذمہ داریوں کی باردگریاد دہانی
-
بحرین، سکیورٹی فورسز کے خلاف متنازعہ ٹوئٹ پر سرگرم کارکن گرفتار
-
بلغاریہ، دھماکہ خیز مواد کے پلانٹ میں دھماکہ،15افراد کی ہلاکت کا خدشہ
-
امریکی جیوری کا فلپس کو میڈیکل آلات کے نمونوں کیخلاف ورزی کرنے پرامریکن ماسیمو کو ادائیگی کا حکم
-
داعش نے شام میں نو مرد وں اور تین خواتین کے سرقلم کر دیے، داعشی جنگجووٴں نے کرد اکثریتی علاقے کوبانی سے کئی مرد و خواتین اور اپنے مخالف جنگجووٴں کو یرٍغمال بنا لیا
-
افغانستا ن ، دارالحکومت کابل میں دوسرے روز بھی فوجی بس پر خودکش حملہ ،3افراد ہلاک، 10زخمی
-
بھارت میں صفائی مہم شروع، مودی نے بھی جھاڑو لگایا، مودی نے گاندھی کے یوم پیدائش پر صفا ئی مہم کا آغاز کرتے ہوئے اگلے پانچ برسوں کے دوران ملک بھر سے گندگی مٹانے کا عہد بھی کیا ، ملک بھر کے تقریباً 40 ... مزید
-
پشاور اور گلگت میں مسافر گاڑیوں میں دھماکے،10افراد جاں بحق،متعدد افراد زخمی
-
گو نواز گو کا نعرہ جمہوری حق ہے یہ غیر قانونی نہیں، عمرا ن خا ن،مریم نواز سن لو یہ بادشاہت نہیں جمہوریت ہے،جس نے تشدد کیا تو ایسے گلو بٹ کو جیل پہنچاؤں گا،عمران خان خود جھکا ہے نہ قوم کو جھکنے دے گا،قوم ... مزید
-
طاہرالقادری کا پاکستان عوامی تحریک کو سیاسی جماعت میں تبدیل کرنے کا با ضابطہ اعلان،آئندہ ہر سطح کے الیکشن میں حصہ لیں گے، 12 اکتوبر کو فیصل آباد 19 کو مینار پاکستان لاہور میں انقلاب جلسے ہوں گے،منشور ... مزید
-
صحابہ کرام کے بعد شاید ہی کوئی صادق اور آمین رہا ہو،جسٹس دوست محمد کھوسہ ،سود حرام ہے ، پھر بھی ہم کھا رہے ہیں ،وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان کیا باتیں ہوئیں کون جانتا ہے ،ریمارکس ،طاقت کا سرچشمہ ... مزید
-
مسئلہ کشمیر،کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل کیا جاناچاہئیے ،ترجمان دفتر خارجہ ، بھارت نے سیاچن کے مسئلے کے حل کے حوالے سے تجاویزپرکبھی مثبت جواب نہیں دیا، خطے میں پائیدار امن کے لئے پاکستان اور ... مزید
-
پارلیمانی انتخابی اصلاحات کمیٹی کا اجلاس، عام انتخابات میں آر اوز کیخلاف شکایات موصول ہوئیں ،لیکن ان کیخلاف کارروائی کرنے کا اختیار نہیں ،سیکرٹری الیکشن کمیشن ،کمیٹی کو عام انتخابات کے حوالے سے ... مزید
-
سپریم کورٹ نے وزیراعظم ،وفاقی وزراء اور پولیس افسران پر مقدمے پرنوٹس لینے کی اٹارنی جنرل کی استدعامستردکردی، کسی بھی سیاسی گندکودھونے کے لیے سپریم کورٹ کی لانڈری استعمال نہیں ہونے دیں گے جسٹس ... مزید
-
دنیا بھر163ممالک سے مسلمان آج مناسک حج کے دوسرے مرحلے میں وقوف عرفہ کیلئے منیٰ سے میدان عرفات روانہ ہونگے
-
عمران خان کے دھرنے کے پیچھے جو قوتیں تھیں ان کے بارے میں بعد میں وقت آنے پر انکشاف کرونگا ، جاوید ہاشمی ، میں کوششیں نہ کرتا تو آج ملک میں سیاسی جماعتوں پر اور سیاست کی بات کرنے پر پابندیاں لگ چکی ہوتیں ... مزید
-
بجلی کے جاری منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کی جائے،وزیراعظم، بجلی کی دستیابی اورمناسب قیمت پرفراہمی پرخصوصی توجہ دینے کی ہدایت
-
وزیرخزانہ اسحاق ڈارکی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس،اجلاس میں کپاس کی امدادی قیمت3000روپے فی چالیس کلوگرام مقررکرنے اورگوادرنواب شاہ ایل این جی ٹرمینل اورپائپ لائن کی تعمیرکی منظوری دی ... مزید
-
بلدیاتی انتخابات میں خریدے گئے کاغذ کے حوالے سے تمام الزامات کو مسترد کرتے ہیں، اظہرشمیم ،کاغذ معیار وقواعد وضوابط کے مطابق ہیں،کاغذ خریدنے سے پہلے پرنٹنگ کارپوریشن کے بورڈ آف ڈائریکٹر اور وزارت ... مزید
-
اسلام آباد،افغانستان کا علاقائی امورمیں چین کوشامل کرنے کی تجویزسے پاکستان سے اتفاق ،معاملہ سفارتی چینل سے آگے بڑھایاجائیگا،صدرممنون حسین
-
سپیکر قومی اسمبلی نے وزیراعظم کی نااہلی کیلئے بھیجے گئے ریفرنس کو مسترد کر دیا ، وزیراعظم نواز شریف پر غلط بیانی کے لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں‘ کوئی بھی رکن پارلیمنٹ جو بات ایوان میں کرتا ہے ... مزید
-
امریکی سفیر رچرڈ اولسن کی گورنر اور وزیراعلیٰ پنجاب سے علیحدہ علیحدہ ملاقات، امریکہ کی سپورٹ کسی مخصوص فرد کے لئے نہیں بلکہ جمہوریت ، مضبوط اور خوشحال پاکستان کے لئے ہے‘امریکی سفیر
-
قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی قواعد وضوابط کا ایم این اے ڈاکٹر میش کمار اور سینیٹر رحمان ملک کے ساتھ کراچی ائرپورٹ پر واقعہ پر ازخود نوٹس،جہاز میں ڈیڑھ گھنٹے تاخیر فنی خرابی کی وجہ سے آئی ، پچیس منٹ تاخیر ... مزید
-
سینٹ قائمہ کمیٹی پٹرولیم و قدرتی گیس کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس،کمیٹی کا وفاقی وزیر شاہد خاقان کی اجلاس میں مسلسل غیر حاضری پر شدید تحفظات کا اظہار،دھرنے موجودہ حکومت کی فرعونیت کے باعث ہیں، میں نے ... مزید
-
اسلام آباد، نیب اوریوایس ایڈکے مابین ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت کیلئے مددپراتفاق،یہ اتفاق چیئرمین نیب قمرزمان چوہدری اوریوایس ایڈکے دفترکے آئی جی مائیکل جی کارول کے مابین ملاقات میں کیاگیا
-
رواں برس پاکستان میں پولیو کے پھیلاوٴ کا بدترین سال ثابت ہو سکتا ہے ،پاکستانی حکام ، ابھی تک 187 مریضوں کی تصدیق ہو چکی ، پشاور میں گذشتہ دنوں ایک روزہ مہم میں 17 ہزار والدین نے بچوں کو قطرے پلانے سے ... مزید
-
منظم دھاندلی ،الیکشن کمیشن کا 11حلقوں کے انتخابات کالعدم،5پر جزوی دھاندلی کے باعث دوبارہ پولنگ کا اعلان ،قومی اسمبلی کے3،پنجاب کے4،سندھ کے3 اور خیبرپختونخوا کا ایک حلقہ شامل ہے،رپورٹ
-
ڈنڈے کے بجائے پارلیمنٹ کے ذریعے تبدیلی لانے کااعلان خوش آئندہے ،سعدرفیق،طاہرالقادری نے باالآخرجمہوریت اورآئین کے سامنے ہتھیارڈال دیئے ہیں ،عمران خان بھی اسمبلی میں اپناکرداراداکریں اوراپنے ... مزید
-
امریکہ ، طالبان کیس میں بری ہونیوالے پاکستانی نژاد شہری کا امریکی حکومت کیخلاف مقدمہ دائر کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.