جاپانی وزیراعظم شینزوایبے نے آئندہ ہفتے اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان کردیا

بدھ 19 نومبر 2014 08:06

ٹوکیو(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔19نومبر۔2014ء)جاپانی وزیراعظم شنزوایبے نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے اسمبلی کو تحلیل کردیا جائیگا،غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنی حکمران جماعت لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جاپانی وزیراعظم نے کہا کہ پارلیمنٹ کا ایوان زیریں آئندہ ہفتے تحلیل کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ وہ پریس کانفرنس میں اسکا باضابطہ اعلان کریں گے

متعلقہ عنوان :