تھائی لینڈ، چوتھی ایشین بیچ ہینڈ بال چیمپین شپ (مینز) میں پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

بدھ 19 نومبر 2014 07:54

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔19نومبر۔2014ء) تھائی لینڈ میں شروع چوتھی ایشین بیچ ہینڈ بال چیمپین شپ (مینز) میں پاکستان نے اپنے چوتھے میچ میں تھائی لینڈ کو دو صفر سے شکست دیکر سیمی فائینل کیلئے کوالیفائیڈ کر لیا۔

(جاری ہے)

پاکستان اپنا پانچواں گروپ میچ بحرین کے ساتھ کھیلے گا ۔پاکستان اپنے چارون میچ جیت کر اپنے گروپ میں پہلے نمبر پر ہے۔

متعلقہ عنوان :