ملک بھر میں پولیو کے مزید5کیسز سامنے آگئے،ملک بھر میں پولیو کیسز کی تعداد253ہوگئی

بدھ 19 نومبر 2014 08:00

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔19نومبر۔2014ء)ملک بھر میں پولیو کے مزید5کیسز سامنے آگئے،پولیو کیسز کراچی،قلعہ عبداللہ اورایف آر بنوں ،جنوبی وزیرستان اورخیبرایجنسی میں رپورٹ ہوئے،فاٹا میں161اور خیبرایجنسی میں49کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ رواں سال ملک بھر میں سامنے آنے والے پولیو کیسز کی تعداد253 ہو گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :