تھائی لینڈ کی عدالت نے ریڈیو شو کے میزبان کو پانچ سال سزائے قید سنا دی

بدھ 19 نومبر 2014 08:06

بنکاک(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔19نومبر۔2014ء)تھائی لینڈ کی ایک ٹی وی میزبان کو شاہ کی توہین کے جرم میں پانچ سال سزائے قید سنا دی گئی۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق آ ن لائن ریڈیو شو کی میزبانی کرنے والے59سالہ کیتھاؤت کے وکیل نے بتایا کہ عدالت نے انہیں پانچ سال قید کی سزا سنا دی ہے،واضح رہے کہ کیتھاؤت نے ایک پروگرام کے دوران تھائی شاہ کیخلاف کلمات ادا کئے جنہیں شاہ کی توہین کے زمرے میں لیا گیا ہے

متعلقہ عنوان :