پی ٹی آئی نے بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے،پروفیسر ابراہیم،مقصد کے حصول کیلئے حکومت نے انتظامیہ اور پولیس کو بھی استعمال کیا، بلدیاتی انتخابات میں الیکشن کمیشن کا کردار بھی مثالی نہیں رہا، پولنگ سکیم ، پولنگ اسٹاف اور پریذائڈنگ آفیسر زکی تربیت الیکشن کمیشن کی ذمہ داری تھی ،امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا
بدھ 3 جون 2015 08:51
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔3 جون۔2015ء)امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ حکمران جماعت تحریک انصاف نے 30مئی کو بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے۔ اس مقصد کے حصول کیلئے حکومت نے انتظامیہ اور پولیس کو بھی استعمال کیا۔ بلدیاتی انتخابات کرانے میں الیکشن کمیشن کا کردار بھی مثالی نہیں رہا۔
پولنگ سکیم ، پولنگ اسٹاف اور پریذائڈنگ آفیسر زکی تربیت الیکشن کمیشن کی ذمہ داری تھی جو اس نے پوری نہیں کی۔ الیکشن کمیشن کاصوبے کے اندر پورے بلدیاتی الیکشن کو کالعدم قرار دینا مناسب نہیں۔ اس بات کاکیا ثبوت ہے کہ دوبارہ دھاندلی نہیں ہوگی۔ پورے الیکشن کو کالعدم قرار دینا دھاندلی پر پردہ ڈالنے کے مترادف ہے۔(جاری ہے)
7جون کو فائنل رزلٹ سے پہلے دیگر پولنگ اسٹیشنوں کا جائزہ لے اور صوبے میں جہاں شکایات ہیں ان کا آزالہ کرے۔
شکایات کی تحقیقی ہونے چاہیے۔ حکومت جرائم پر پردہ ڈالنے کی بجائے مجرموں کی نشاندہی کرے اور انہیں عبرتناک سزاد ی جائے۔ جماعت اسلامی نے صوبے کے اندر ایک منظم سیاسی جمہوری جماعت ہونے کا ثبوت دیا ہے۔ جبکہ باقی جماعتیں کسی نہ کسی جگہ کم یا زیادہ دھاندلی میں ملوث رہی ہیں۔ ہم صوبے میں بلدیاتی انتخابات کے بحران کا حل چاہتے ہیں نہ کہ دوسرا بحران پیدا کریں۔ اگر عمران خان نے ثابت کیا کہ اس کے کارکن صحیح ہیں تو ہم معذرت کرینگے ۔ جماعت اسلامی کی ضلعی اور صوبائی جماعت ایک پیج پر ہیں ۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے منگل کے روز جماعت اسلامی کے صوبائی ہیڈ کوارٹر المرکز اسلامی پشاور میں ایک ہنگامی پریس کانفرنس سے خطا ب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر جماعت اسلامی کے صوبائی نائب امیر ڈاکٹر محمد اقبال خلیل ، صوبائی سیکرٹری جنرل شبیر احمد خان اور ڈپٹی سیکرٹری انفارمیشن شمشاد احمد خان ایڈوکیٹ بھی موجود تھے۔ پروفیسر محمدا براہیم خان نے کہا کہ دھاندلی کے میڈیا نے جو ثبوت پیش کیے وہی کافی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ہمارے پاس ٹوٹے پھوٹے بیلٹ بکس ، پھٹے اور جلائے گئے بیلٹ پیپر بھی موجود ہیں۔ انہوں نے کہاکہ متعدد پولنگ سیٹشنوں پر ووٹ پول شدہ ووٹوں سے زیادہ نکلے۔ انہوں نے ایک ووٹرکے سات ووٹ پول کیے جانے کے سوال کے بارے میں کہا کہ 2001اور 2005میں بھی ہر ووٹر نے ,6،6ووٹ پول کیے تھے۔ انہوں نے کہاکہ اگر الیکشن کمیشن مرحلہ وار الیکشن کا اعلان کرتا تو کوئی بھی انکار نہیں کر سکتا تھا۔ انہوں نے ایک اور سوال کے جواب میں کہا کہ ہم نے کل بھی سڑکوں پر احتجاج کیا تھا اور آج بھی کیا ہے اور کل بھی سڑکوں پر احتجاج کرینگے۔ ۔ ہم اصلاح کی کوشش کرینگے ۔ ہم صوبے کو مزید بحران سے دو چار نہیں کرنا چاہتے مگر جہاں جہاں شکایات ہیں الیکشن کمیشن اسے حل کرے حکومت ملزموں کی نشاندہی کرکے انہیں بلا امتیاز کڑی سے کڑی سزا دی جائیں۔ انہوں نے PK-95میں دوبارہ الیکشن کرانے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا کہ اعزاز الملک افکاری بدھ کے روز اسلام آباد ہائی کورٹ میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف اپیل کر رہے ہیں ۔ انہوں نے 30مئی کے بلدیاتی انتخابات میں قیمتی جانوں پر نہایت افسوس کیا اور انکے لواحقین سے اظہار ہمدردی کیمزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
بدھ 3 جون 2015 کی مزید خبریں
-
آئی سی سی کے صدر کے لیے ظہیرعباس کے نام پر اتفاق،گورننگ بورڈ اجلاس میں چیئرمین شہریار خان اور ممبران نے رسمی کارروائی کے بعدنام کی منظوری دی جسے تنظیم کے آئندہ اجلاس میں پیش کردیا جائے گا ، 67سالہ ... مزید
-
اسپنر سعید اجمل انگلش کاونٹی کھیلنے کیلئے لندن روانہ،کاونٹی کرکٹ سے کھوئی ہوئی فارم بحال کرنے میں مدد ملے گی، سعید اجمل ، کاونٹی کرکٹ کے دوران جب بھی سلیکٹرز نے مدعو کیا تو پاکستان ٹیم کیلئے دستیاب ... مزید
-
کرپشن اسکینڈل ، فیفاکے صدرسیپ بلاٹرمستعفی
-
ایف بی آر نے کرکٹر محمد حفیظ کے تمام بینک اکاوٴنٹس منجمد کر دیئے،ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق ایف بی آر سے چپقلش جاری ،ایف بی آرنے ٹیکش اور ڈیوٹی کی عدم ادائیگی پر ان کی لینڈ کروزر کو قبضے میں لے لیا،گزشتہ ... مزید
-
وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے سینئر وزیر آزاد کشمیر چودھری محمد یٰسین کی ملاقات ،آزاد کشمیر میں ترقیاتی عمل آگے بڑھانے کیلئے آمدہ بجٹ کے حوالے سے اہم معاملات پر گفتگو ،ترقیاتی فنڈز میں اضافے کیلئے حکومت ... مزید
-
گجرات ،ضلع میں قومی اسمبلی کے چارحلقے کھل گئے، انتخابی بے ضابطگیوں کی اطلاعات
-
ایبٹ آباد، شکست کا بدلہ ،مسلم لیگی امیدوارچوہدری ساجد نے فوارہ چوک کوخون میں نہلادیا،اندھادھند فائرنگ ،گجربرادری کے تین محنت کش قتل،دو زخمی ،جہانگیرہ میں انتخابی کامیابی کا جشن ماتم میں تبدیل، ... مزید
-
2سالوں میں سوئس بنکوں میں پڑے 2سو ارب میں سے 2 ڈالر بھی واپس نہیں آئے،عوامی تحریک کا وفاقی حکومت کی 2سالہ کارکردگی پر حقائق نامہ جاری
-
چیئرمین نیب کی زیر صدارت اجلاس، فیلڈ فارمیشنز کی طرف سے نکوائریوں اور تفتیشوں پر پیش رفت کا جائزہ ، برسوں سے زیر التواء کیسوں کا سخت نوٹس، کیسوں کو نمٹانے اور ان پر کارروائی تیز کرنے کیلئے ادارہ ... مزید
-
بدین ،ذوالفقار مرزا کے خلاف 8مختلف مقدمات میں پیشی سے مستقل استثنیٰ منظور، بیرون ملک جانے کی بھی اجازت
-
لاہور، جدہ جانیوالی پرواز سے پرندہ ٹکراگیا،جہاز کے انجن کو کافی نقصان ،طیارہ فوری روک کر گروانڈ کر لیا گیا
-
یورپی یونین مہاجرین کی تقسیم کے قواعد پر گفتگو کے لیے تیار ہے، کمشنر
-
شمال مشرقی نائجیریا میں بوکوحرام کا حملہ، شدید جھڑپیں،16 افراد مارے گئے
-
عمر البشیر نے اگلے پانچ برس کے لیے عہدہ صدارت کا حلف اٹھا لیا
-
جنوبی سوڈان کے لیے اقوام متحدہ کے نائب سربراہ کو جلاوطن کیا جائے گا، جوبا حکومت
-
ڈوبنے والے بحری جہاز کے مسافروں کو بچانے کے لیے تمام ممکن کوششیں کی جائیں، چینی صدر
-
آخری وقت تک صدر اسد کی حمایت جاری رکھیں گے، ایرانی صدر،عرب ملکوں اور مغربی دنیا نے شامی باغیوں کی حمایت کر کے ’غلطی‘ کی ہے،شامی سپیکر پارلیمنٹ کے اعزاز میں تقریب سے خطاب
-
کالعدم پاکستانی تنظیم کے رکن کو کینیڈا سے ملک بدری کا سامنا
-
افغانستان، گیسٹ ہاوٴس پر حملہ، 9 افغان کارکن ہلاک
-
مصر، اخوان المسلمون کے دو سینئر لیڈر گرفتار،دونوں دو سال سے مفرور تھے
-
اقوام متحدہ نے حماس کی ذیلی تنظیم کو تسلیم کرلیا: اسرائیل کی کڑی تنقید
-
سعودی عرب :3 ہزار سے زیادہ تارکین وطن بے دخل،گذشتہ ماہ اقامے کی خلاف ورزیوں پر 144 سعودی اور 2705 غیرملکی گرفتار
-
اقتصادی راہداری منصوبے کی مخا لفت سے بھا رتی عزائم کھل کر سا منے آ گئے ،نواز شریف،ملک دشمن عناصر پاکستان کو ترقی یافتہ اور خوشحال نہیں دیکھ سکتے ،سانحہ مستونگ ایک سازش تھی ،دشمن گھناؤنی کارروائیوں ... مزید
-
جن گواہوں پر جرح ہو چکی انہیں دوبارہ نہیں بلائیں گے،جوڈیشل کمیشن، کمیشن اپنی حدود وقیود کے مطابق ہی گواہوں کوطلب کرے گاغیر متعلقہ گواہوں کوطلب کرنے پر اصرارنہ کیاجائے،چیف جسٹس،ق لیگ سے گواہوں کی ... مزید
-
عمران خان نے خیبر پختونخوا میں دوبارہ بلدیاتی الیکشن کرانے کی پیشکش کر دی ، اگر بلدیاتی انتخابات ٹھیک نہیں ہوئے تو ہم فوج کی نگرانی میں دوبارہ کرانے کو تیار ہیں،این اے 122 میں دھاندلی کی درخواست کی ... مزید
-
نیپرا کا بجلی کی قیمت میں 2 روپے 8 پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان، کمی کا اطلاق کے الیکٹرک کے علاوہ تمام تقسیم کار کمپنیوں پر ہو گا، قیمت میں کمی سینٹرل پاور سپلائی کمپنی کی درخواست پر کی گئی ،کمی سے صارفین ... مزید
-
خیبر پختونخواہ ، حلقہ پی کے 95 لوئر دیر کے ضمنی انتخاب کالعدم قرار، دوبارہ الیکشن کرا نے کے احکا ما ت جا ری ، خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکنے پر الیکشن کا لعدم قرار دیا گیا، خواتین کو انتخابی عمل میں حصہ ... مزید
-
پاکستان ، چین اقتصادی راہداری روکنے کیلئے بھارتی کوششیں، پاکستان نے اعتراضات مسترد کر دیئے، اقتصادی راہداری منصوبے کو روکنے کے لیے بھارت کا اصلی چہرہ بے نقاب ہوگیا،چوہدری نثار، بھارتی وزیراعظم ... مزید
-
بلدیاتی الیکشن، پرویز رشید کی عمران خان کیلئے تین شرائط
-
جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن بلاتفریق جاری رکھا جائے،کسی سیاسی دباؤ کو خاطر میں نہ لایا جائے، آصف زرداری،آئی جی سندھ کی آصف زرداری و بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات،صوبے میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف ... مزید
-
پاکستان کی ترقی کیلئے راہداری سمیت ہراقدام اٹھائیں گے ،چینی ائیرچیف
-
پی ٹی آئی نے بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے،پروفیسر ابراہیم،مقصد کے حصول کیلئے حکومت نے انتظامیہ اور پولیس کو بھی استعمال کیا، بلدیاتی انتخابات میں الیکشن کمیشن کا کردار ... مزید
-
تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں کا عمران خان سے رابطہ،علی امین گنڈا پور سے صوبائی وزارت سے استعفے لینے کا مطالبہ،علی امین پارٹی کی بدنامی کا باعث بنے ،کارکنوں میں سخت تشویش پائی جاتی ہے،مستقبل میں ... مزید
-
ایگزیکٹ سکینڈل،سینٹ کمیٹی خزانہ کا ایجنسیوں کی کارکردگی پر شدید تحفظات کا اظہار،امریکی رپورٹر کی خبر پر ایف آئی اے، کسٹمزاور دیگر ایجنسیوں کی تیزرفتار کارروائی حیران کن ہے پاکستان میں کوئی ادارہ ... مزید
-
پاکستان گلگت بلتستان پر جابرانہ اور غیر قانونی تسلط پر کیمو فلاج کیلئے کوشاں ہے‘ بھارت،دنیا جانتی ہے یہ جموں و کشمیر کا حصہ اور بھارت کا اٹوٹ انگ ہے‘ وزیر مملکت امور خارجہ ویکاس سواروپ
-
خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات، دھاندلی کی شکایات ، تنازعات کے حل کیلئے الیکشن ٹریبونل کے قیام کااعلان ، تمام شکایت کنندگان کو الیکشن ٹریبونل سے رجوع کرنے کا مشورہ
-
پاکستان میں دہشتگردی میں ” را“ ملوث ،پاکستان امن اورخوشحالی کی جانب گامزن ہے ، طارق فاطمی،ملک میں امن وامان مستحکم ہوتوخارجہ پالیسی مستحکم ہوسکتی ہے،اقتصادی راہداری منصوبہ کسی کے خلاف نہیں ،پورے ... مزید
-
قطرسے ایل این جی کامعاہدہ قوم کے سامنے لایاجائیگا،شاہدخاقان عباسی ،بجلی کوایل این جی پرمنتقل کرنے سے قیمتیں آدھی ہوجائیں گی،نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو
-
ایان علی رمضان میں قیدیوں اور حوالاتیوں کو سحری اور افطاری کرانے کی خواہاں ، جیل حکام آج اس معاملے پر ماڈل سے ملاقات کریں گے ،ذرائع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.