سندھ میں بلدیاتی انتخابات اس سال ستمبر میں منعقد ہوں گے،نثار احمد کھوڑو ،ہر ممکن کوشش کریں گے انتخابات صاف شفاف اور پُر امن ماحول میں منعقد ہوں،سینئر صوبائی وزیر تعلیم
جمعہ 5 جون 2015 08:23
حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔5 جون۔2015ء) سینئر صوبائی وزیر تعلیم نثار احمد کھوڑو نے کہا ہے کہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات اس سال ستمبر میں منعقد ہوں گے اور ہم ہر ممکن کوشش کریں گے انتخابات صاف شفاف اور پُر امن ماحول میں منعقد ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ خیبر پختون خواہ میں حالیہ بلدیاتی انتخابات ملک کی تاریخ کے ناکام ترین انتخابات تھے جس میں کئی لوگوں کی جانیں ضایع ہوئیں اور لوگ بیلٹ بوکس اور بیلٹ پیپر زاٹھا کر لے گئے اور خواتین کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا ۔
انہوں نے کہا کہ خیبر پختون خواہ کے بلدیاتی انتخابات میں عمران خان کے صاف شفاف انتخابات منعقد کرانے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے اور عوام نے اتنی زیادہ بد نظمی کسی اور انتخابات میں نہیں دیکھی۔(جاری ہے)
وہ آج سابقہ ناظم سیکریٹریٹ حیدرآباد میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے ۔ بلدیاتی انتخابات ایک دن کے بجائے مختلف دنوں میں منعقد کروانے سے متعلق سوال کے جواب میں سینیر صوبائی وزیر نے کہا کہ ماضی میں عام انتخابات میں صوبائی اسمبلی اور قومی اسمبلی کے انتخابات دو علیحدہ دنوں میں کرائے جاتے تھے جس سے ایک الیکشن کا اثر دوسرے الیکشن پر ہوتا تھا اس لیے پی پی پی نے کوشش کر کے عام انتخابات ایک ہی روز میں منعقد کرائے جانے کو یقینی بنایا اوراس ضمن میں بلدیاتی انتخابات ایک یا ایک سے زیادہ دنوں میں منعقدہ کرانے کا فیصلہ تاحال نہیں کیاگیا ہے ۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ سندھ کے 145 ارب روپے کے بجٹ میں سے اب تک 110 ارب روپے جاری کیے گئے ہیں جو کہ پچھلے سال کی نسبت بہتر ہے اور کہا کہ ہم ترقیاتی اسکیمیں بجٹ کے جاری کیے جانے کو دیکھتے ہوئے بناتے ہیں تاکہ اسکیمیں کسی بھی قسم کے تعطل کا شکار نہ ہوں۔ این ایف سی ایوارڈ سے متعلق سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پی پی پی نے بڑی جدوجہد کے بعد این ایف سی ایوارڈ متفقہ طور پر منظور کروایا تھا اور قانون کے مطابق این ایف سی ایوارڈ ہر پانچ سال بعد دیا جانا چاہیے اور اس لحاظ 2015 میں وفاقی حکومت کو اس کا اعلان کرنا ہے ۔ گورنر سندھ کے استعفیٰ سے متعلق سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ گورنر سندھ مرضی کے مالک ہیں اگر وہ استعفیٰ دیں تو یہ ان کا ذاتی عمل ہے اور اسے قبول کرنا یا نہ کرنا وفاق کا معاملہ ہے ۔ محکمہ تعلیم سندھ میں بد عنوانی سے متعلق سوال کے جواب میں نثار کھوڑو نے کہا کہ انسپیکشن ٹیمیں اس ضمن میں کام کر رہی ہیں اور کئی افسران و اساتذہ کو معطل بھی کیاگیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کرپشن بالخصوص محکمہ تعلیم میں کرپشن کو جڑ سے اکھاڑ نے کا عزم کیے ہوئے ہیں اور کہا کہ پیشگی اجازت لیے بغیر ایک روز کی چھٹی کرنے والے اساتذہ کو بھی انہوں نے معطل کیا ہے ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے اسکولوں کو نیشنلائیزڈ کیاتھا تاکہ طبقاتی نظام کا خاتمہ کر کے سب بچوں کو مساوی تعلیم فراہم کی جاسکے ۔ انہو ں نے کہا کہ 5 سال سے 16 سال تک کی عمر کے بچوں کو مفت تعلیم ، کتابیں فراہم کی جارہی ہیں اور اس کے علاوہ اساتذہ کو ٹائم اسکیل ترقی دی گئی ہے تاکہ وہ بہتر طریقے سے سرکاری اسکولوں میں بچوں کو تعلیم فراہم کریں انہوں نے کہا کہ اب یہ والدین کی ذمے داری ہے کہ وہ اپنے بچوں کو اسکولوں میں داخل کروائیں۔ انہوں نے کہاکہ ان کی کوشش ہے کہ لڑکیوں کو زیادہ سے زیادہ زیور تعلیم سے آراستہ کیا جائے اور ان کی حوصلہ افزائی کے لیے چھٹی جماعت سے دسویں جماعت تک لڑکیوں کو ماہانہ وظیفہ بھی شفاف طریقے سے دیا جارہا ہے ۔ اس موقع پر امان اللہ سیال ، آفتاب خانزادہ اور دیگر پی پی پی رہنما بھی موجود تھے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعہ 5 جون 2015 کی مزید خبریں
-
پاک بھارت سیریز دسمبر میں کنفرم، نجم سیٹھی نے کرکٹ شائقین کو خوشخبری سنادی، بھارتی حکومت نے کھیلوں کو سیاست سے الگ قرار دیتے ہوئے پاکستان کے ساتھ کرکٹ تعلقات بحال کرنے کی بات کی، ہم بھی خیر مقدم ... مزید
-
متحدہ عرب امارات، نئی ٹی20 ماسٹرزچیمپئینزلیگ شروع کرنیکا اعلان،لیجنڈزوسیم اکرم، برائن لارا اورایڈم گلکرسٹ سمیت کئی سابق کرکٹرزایکشن میں نظرآئیں گے
-
کراچی میں اشوبھا نامی طوفان کا خد شہ، الرٹ جاری
-
ملک میں بے روزگاری نے 13 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، رواں سال بے روزگار افراد کی شرح میں 8.3 فیصد اضافہ ریکارڈ، آئندہ سال اس شرح میں مزید اضافے کا خدشہ ہے ،شماریات بیورو
-
تحریک انصاف سندھ کے آرگنائزر عارف علوی عہدے سے مستعفی ہوگئے، ذاتی مصروفیات کے باعث پارٹی کے تنظیمی امور نہیں چلا سکتا،عارف علوی
-
میٹروبس پراجیکٹس سے نرم انقلاب آ گیاہے ، پاکستان جلد ایشین ٹائیگر بنے گا ، شہبازشریف ،راولپنڈی ،اسلا م آباد میٹروبس کاعظیم ا لشان قومی منصوبہ خونیں انقلاب کے راستے میں بند باندھنے والا نرم انقلاب ... مزید
-
کوئٹہ،کالعدم بلوچ تنظیم یونائیٹڈبلوچ آرمی کے راہنماحاجی ولی قلاتی نے ہتھیارڈال دیئے
-
تحریک انصاف نے اسلام آبادکے بلدیاتی الیکشن کیلئے پارلیمانی بورڈتشکیل دیدیا،عامرمغل چیئرمین اورعلی اعوان شریک چیئرمین ہونگے
-
ہوا سے بجلی کی پیداوار9منصوبوں کو حتمی شکل دے دی گئی
-
پنجاب اسمبلی اورایم پی اے ہوسٹلز کیلئے ائر کنڈیشنز کی منظوری،تمام دفاترکو ایل سی ڈی بھی ملے گی
-
شاہراوٴں کو سجانے ،شجر کاری مہم میں سنگین نوعیت کی بے ضابطگیوں کا انکشاف،آرائشی اشیاء و پودوں کی 3گناء زائد قیمتوں کے علاوہ فرضی کاموں کے بل پاس کروالئے گئے، آڈٹ رپورٹ وزیر اعلی پنجاب کو پیش
-
20جون سے گرین لائن کا نیا کرایہ نامہ جاری،’گرین لائن“ کے درمیانی سٹیشنوں کے مسافروں کو سہولت دینے کے لیے کرائے میں خصوصی رعایت دے دی گئی
-
لیویز نے قلات کے علاقے سے 9لاشیں برآمد کر لیں، شناخت کیلئے ہسپتال منتقل
-
گلگت بلتستان ، پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف نے انتخابی مہم میں ہیلی کاپٹرزکااستعمال شروع کردیا
-
نوشہرہ فوجی چیک پوسٹ پر حملہ ، فائرنگ، دو شدت پسند گرفتار، دس منٹ فائرنگ سے پشاور اور راولپنڈی جانے والے ٹرائفک مکمل طور پر رک گئی، ایک شدت پسند زخمی دوسرا فرار ہوتے پکڑا گیا
-
وزیراعظم نوازشریف کاوفاقی وزراء اور وزراء اعلیٰ کے ساتھ میٹرو کا سفر
-
پشاور، تخت سوات کیلئے دوڑدھوپ، انجینئرامیرمقام نے سونامی کا رُخ موڑلیا، مزید 2آزاداراکین ن لیگ میں شامل
-
مقتول کسٹمز انسپکٹر چوہدری اعجاز کا ایان علی کیس سے کوئی تعلق نہیں،کسٹمز ذرائع
-
نیب انسداد بدعنوانی مہم میں تیزی، اے ٹی ایم کارڈز، بجلی بلوں پر ”سے نو ٹو کرپشن“ کا سلوگن درج
-
کراچی ،ٹریفک پولیس کاخواتین میں مفت ہیلمٹ تقسیم کرنے کا اعلان
-
کوئی شخص قانون سے بالا تر نہیں، شاہ سلمان،شاہی خاندان کے کسی بھی فرد کے خلاف کوئی شکایت ہو تو وہ عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا سکتا ہے، آئین کی رو سے کسی کو کوئی تحفظ حاصل نہیں ہے اور سب لوگ برابر ہیں، اعلیٰ ... مزید
-
امریکہ اور بھارت کے درمیان ’موبائل ہائی برڈ پاور‘ کا نظام بنانے کا معاہدہ، مریکی وزیر دفاع کی بھارتی وزیر اعظم سے ملاقات ، 10 سالہ دفاعی معاہدے پر دستخط ، فوجیوں کو کیمیائی اور حیاتیاتی ہتھیاروں ... مزید
-
ملک میں نو ہزار روسی فوجی موجود ہیں، یوکرائنی صدر
-
داعش کی خود ساختہ خلافت ناجائز ہے، النصرہ فرنٹ
-
جوہری مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے:ایران،ہم نے معاہدے کے مسودے کو حتمی شکل دینے کے لیے اہم پیش رفت کی ہے لیکن ابھی کام جاری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ ،حتمی معاہدے تک پہنچنا ایک مشکل اور پیچیدہ ... مزید
-
مصر،حسنی مبارک کے خلاف مقدمے کی دوبارہ سماعت کا اعلان
-
ٹیکساس، تین دہائیاں قبل چار افراد کے قاتل 67سالہ شہری کو پھانسی دیدی گئی
-
دشمنوں کو ترقی ہضم نہیں ہورہی،3سال میں لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کردیں گے،نواز شریف،پاک چین راہداری منصوبے ،نیشنل ایکشن پلان پر قومی قیادت نے اتفاق کا مظاہرہ کیا، پاکستان میں ترقی جمہوری اورجنگیں آمریت ... مزید
-
ملک میں امن وامان کی صورت حال میں بہتری آئی ہے،جنرل راحیل شریف،گھبرانے کی ضرورت نہیں،بھارت کی ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے،آرمی چیف کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
-
آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رہے گا،ممنون حسین،دہشت گردوں کو ملک کے کسی کونے میں چھپنے نہیں دیں گے،حکومت اور عسکری قیادت ایک پیج پر ہیں ،پورے ملک میں امن بحال کریں گے،بھارت مذاکرات ... مزید
-
بلدیاتی الیکشن کے دوران18 قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھی ہوں،نواز شریف،خیبر پختونخواہ میں جو کچھ ہوا سب نے دیکھ لیا،ایسا تو عام انتخابات میں بھی نہیں ہوتا،کیا یہ نیا پاکستان ہے جس میں لوگوں کا قتل عام ... مزید
-
درآمدات ، برآمدات ،ٹیکس وصولیاں ، زرعی ترقی،صنعت و پیداوار ، توانائی اہداف حاصل نہ ہوسکے ، ترسیلات زر، بیرونی سرمایہ کاری ، زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، اقتصادی سروے جاری،جی ڈی پی کی شرح کا 5.1فیصد ... مزید
-
لسبیلہ،درگاہ شاہ نورانی میں طوفانی بارش و ژالہ باری نے تباہی مچا دی سیلابی ریلہ میں 20 سے زائد افراد بہہ گئے، گھروں کی چھتیں اڑ گئی متعدد افراد زخمی مرد خواتین اور بچوں سمیت14افراد لا شیں نکالی گئی ... مزید
-
تنخواہوں میں 10فیصد اضافہ ، سیلز ٹیکس 12، کارپوریٹ ٹیکس 20فیصد ، زرعی شعبے کو سبسڈی ،تحریک انصاف نے شیڈو بجٹ کا اعلان کردیا،زراعت کلچرمتعارف، ایف بی آر خود مختار، 32لاکھ مزیدافراد کو ٹیکس کے دائرہ ... مزید
-
اگلی حکومت ہماری ہوگی ، میاں صاحب سڑکوں اور میٹرو پر پیسہ لگارہے ہیں، تحریک انصاف عوام پر پیسہ خرچ کررہی ہے ،عمران خان،ضمیرکاسوداکرنے والے امیرنہیں ہوتے، امیروہ ہوتاہے جس کاضمیرکوئی خریدنہ سکے،کرپشن ... مزید
-
رمضان المبارک ، سحر ،افطار، تروایح کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی،خواجہ آصف،دیہی علاقوں میں آٹھ اور شہری علاقوں میں چھ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے، 2017-18ء تک دس ہزار سے زائد بجلی نیشنل گرڈ میں ... مزید
-
ایگزیکٹ سکینڈل، چیئرمین شعیب شیخ سمیت 9 ملزموں کا 9 جون تک جسمانی ریمانڈ ، ملزموں سے تفتیش مکمل نہیں ہوئی ملزموں کا مزید ریمانڈ نہ دیا گیا تو اب تک ہونے والی تفتیش رائیگاں جائیں گی ۔ تفتیشی افسر کا ... مزید
-
زرداری کرپشن جبکہ نوازشریف کمیشن کھانے کے جرم میں جیل جائیں گے ،شیخ رشید،الیکشن کیلئے گلگت بلتستان میں بڑے بڑے چورآئے ہیں جوآپس میں فسٹ کزن ہیں ،ان کاآپس میں اتحادہے،سابق صدرزرداری نے سازش کے تحت ... مزید
-
آمروں کے لگائے گئے مارشل لاؤں کی کوئی وضاحت قابل قبول نہیں،سپریم کورٹ، اگر دہشت گردی اگلے 200 سال تک ختم نہ ہوئی تو کیا فوجی عدالتیں بھی اتنے سال تک قائم رہیں گی ۔ فوجی عدالتوں کے قیام کا کیا جواز ہے،جسٹس ... مزید
-
وفاقی حکومت ایک ہفتے کے اندر بول کے تمام ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کی یقین دھانی کرادی ، مالکان نے اپنے نمائندے نہ بھجوائے تو یک طرفہ طور پر ویج ایوارڈ کا اعلان کردیا جائے گا ، یقین دہانیوں کے ... مزید
-
پا ک چین تعلقا ت میں کسی دوسرے ملک کی کوئی حیثیت نہیں،چینی سفیر ،اقتصادی راہداری کو ہر حال میں مکمل کیا جائے گا ۔ کشمیر متنازعہ علاقہ ہے اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل ہونا چاہئے، سن وائی ڈونگ ... مزید
-
سندھ میں بلدیاتی انتخابات اس سال ستمبر میں منعقد ہوں گے،نثار احمد کھوڑو ،ہر ممکن کوشش کریں گے انتخابات صاف شفاف اور پُر امن ماحول میں منعقد ہوں،سینئر صوبائی وزیر تعلیم
-
پاک فضائیہ کے سربراہ کا چین کی شین یانگ ائیر کرافٹ کارپوریشن کا دورہ، J-31 سٹیلتھ ائیر کرافٹ کی صلاحیتوں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی
-
رواں سال بے روزگاری اورغربت کی شرح اقتصادی سروے سے غائب ،ملکی قرضے1040ارب بڑھ گئے ،اقتصادی سروے رپورٹ
-
ممکنہ سیلابی خطرہ ،دریائے راوی،جہلم اور چناب کے نشیبی علاقے حساس قرار،سیکٹرز میں تقسیم
-
اسحاق ڈار نے پاک چین اقتصادی راہداری کا نام تبدیل کرکے چائنہ پاکستان اقتصادی راہداری رکھ دیا
-
اسحاق ڈار نے اقتصادی سروے کے موقع پر صحافیوں کے سوالات کا جواب نہ دے سکے ، امریکی صحافی کی ایگزیکٹ اور بول کیخلاف کارروائیوں کی خبر پر سیخ پا ہوگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.