وزیراعظم نوازشریف کاوفاقی وزراء اور وزراء اعلیٰ کے ساتھ میٹرو کا سفر

جمعہ 5 جون 2015 07:58

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔5 جون۔2015ء)وزیراعظم محمد نوازشریف ،وفاقی وزراء اور وزراء اعلیٰ نے میٹرو کا سفر کیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کے روز میٹروبس کی افتتاحی تقریب کے بعد وزیراعظم محمد نوازشریف سیکریٹ میں میٹروبس کے ٹرمینل پرپہنچے جہاں بسوں کی روانگی ہوئی،وزیراعظم محمد نوازشریف،وریراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف،گورنر خیبرپختونخوا سردار مہتاب عباسی،وزیرداخلہ چوہدری نثار،خواجہ آصف،عابد شیرعلی،عبدالمالک بلوچ اور دیگر رہنماؤں نے میٹروبس کا سفر کیا،وزیراعظم راستے میں استقبال کیلئے کھڑے لوگوں کے نعروں کا جواب ہاتھ ہلا کر دیتے رہے

متعلقہ عنوان :