اداکارہ میرا نے جشن آزادی منانے کیلئے قومی پرچم کے رنگوں سے مز ین قیمتی لباس تیار کرالیا

بدھ 12 اگست 2015 08:55

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔12 اگست۔2015ء) اداکارہ میرا نے 14اگست پر جشن آزادی بھرپور طریقے سے منانے کے لیے قومی پرچم کے رنگوں سے مزین قیمتی لباس تیار کرالیا ہے ۔ جمعة المبارک کو وہ یہ لباس زیب تن کرینگی اور لاہور کی نجی تقریبات میں شرکت کرینگی ۔

متعلقہ عنوان :