پاکستان تحریک انصاف لاہور میں بلدیاتی الیکشن پر بھی ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملہ پر اختلافات کھل کر سامنے آگئے
ہفتہ 19 ستمبر 2015 09:32
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔19ستمبر۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف لاہور میں بلدیاتی الیکشن کے موقع پر بھی ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملہ پر اختلافات کھل کر سامنے آگئے ہیں اور لاوہر کے مختلف یونین کونسلوں کے چیئرمین اور وائس چیئرمین کے درجنوں امیدواروں نے بلدیاتی انتخابات کیلئے پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی ، صوبائی اور لاہور کی قیادت سے تحریری رابطے قائم کر لیے ہیں ان امیدواروں نے پارٹی کی مرکزی ، صوبائی اور ضلع قیادت کو خطوط لکھے ہیں کہ وہ پارٹی کی نظریاتی کارکن ہیں انہیں ٹکٹوں کیلئے بلایا گیا لیکن انہیں نظر انداز کردیا گیا اس کے برعکس پارٹی زمہ داران ان امیدواروں کو ٹکٹیں دے رہے ہیں جو دیگر جماعتوں سے نکل کر تحریک انصاف میں شامل ہوئے ہیں نظر انداز کیے جانے والے امیدواروں نے عمران خان ،سرور چوہدری اور شفقت محمود سے اپیل کی ہے کہ وہ اس معاملے میں مذاحمت کریں اور حق داروں کو ان کا حق دلائیں۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
ہفتہ 19 ستمبر 2015 کی مزید خبریں
-
بھارت ہم سے نہیں کھیلتا نہ کھیلے، ان کے پیچھے بھاگنے کی ضرورت نہیں،شاہد آفریدی، پاک بھارت سریز میں اصل مسئلہ بھارتی حکومت ہے، پاکستان سپر لیگ کروانے کا سہرا پی سی بی کے سرکو ہے، سپر لیگ اگر پاکستان ... مزید
-
سلمان بٹ، محمد آصف اورمحمد عامر اگر دوبارہ ایسی سرگرمیوں میں ملوث ہو ں تو ان پر تاحیات پابندی لگادی جائے ، جیفری بائیکاٹ ، آئی سی سی نے تینوں کھلاڑیوں کو میدان میں واپسی کی اجازت دے کر صحیح طرز عمل ... مزید
-
تربیت کے بغیر پہاڑی چوٹیاں سر کرنے پر پابندی عائد،الپائن کلب آف پاکستان نے تربیت کے بغیر پہاڑی چوٹیاں سر کرنے پر پابندی لگا دی
-
وزیراعلیٰ شہباز شریف کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا،طیارے کی ہنگامی لینڈنگ ،وزیراعلیٰ ممبران کے ہمراہ لاہور سے اسلام آباد آرہے تھے کہ 10 منٹ بعد طیارہ ہچکولے کھانا شروع کر دیا، وزیراعلیٰ نے طیار ... مزید
-
حکومت نے واپڈا کی کمپنیوں میں بھرتیوں سے پابندی اٹھالی
-
الطاف حسین کے انٹرویو، تصاویر اور لائیو کوریج پر پابندی عائدکرنا پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے،فارق ستا ر ،یم کیو ایم نے فیصلے کے خلاف لاہورہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے،پنجاب اور ... مزید
-
بنوں جیل حملہ کیس؛ فوجی عدالت سے سزائے موت پانے والے مجرم سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیس نمٹا دیا
-
ملک بھر کی بیوروکریسی کے اعلی حکام نے اپنی کرپشن چھپانے کیلئے اثاثہ جات کی تفصیلات اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اور احتساب بیورو کو تاحال نہیں پہنچائیں، صرف چند افسران نے اپنے اثاثہ جات کی تفصیلات سے اسٹیبلشمنٹ ... مزید
-
تمباکو نوشی مقد مہ ،سپریم کورٹ نے وفاق اور صوبوں سے 4 ہفتوں میں رپورٹس مانگ لیں،تمباکو نوشی سے نوجوان نسل کو اپاہج نہیں ہونے دیں گے،چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کے ریمارکس
-
کوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے 113 ملازمین کی برخواستگی کو غیر قانونی قرار،سرکاری ملازمین کو محض فنڈز کی عدم دستیابی پر ملازمت سے فارغ نہیں کیا جا سکتا، سپریم کورٹ
-
بہار کہو ہاؤسنگ سکیم کے لئے فراہم کی جانے والی زمین میں 775 پلاٹس کم ہیں،وفاقی وزیر ہاؤسنگ،نیسپاک اور دیگر ادارے زمین کی دوبارہ پیمائش کر رہے ہیں، وزارت ہاؤسنگ کا کوئی بھی اہلکار منصوبے میں تاخیر ... مزید
-
سرگودھا ، پاک فضائیہ کا ریموٹ کنٹرول ڈرون طیارہ فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ
-
عید کے تین دن لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ، تعطیلات کے دوران بلا تفریق بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے سمری تیار،عید الاضحی، ملک بھر میں 24 سے 27 ستمبر تک لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی ۔وزارت پانی و بجلی
-
چنیوٹ،کونسلر کی نشست پر تحریک انصاف کے تین امیدوار بلا مقابلہ منتخب
-
پی ایس او نے فرنس آئل و ڈیزل درآمد کرنے کیلئے بین الاقوامی ٹینڈر ز طلب کرلئے
-
ملک کے بالائی علاقوں کے ساتھ پنجاب بھرمیں شدید بارشوں کی پیشنگوئی کی گئی
-
امریکا کو شام کے حوالے سے روسی ارادوں پر شک ہے، کیری
-
ایجادات میں سرفہرست امریکی یونیورسٹیوں کو ایشیائی حریفوں کا سامنا،دنیا کی 100 بہترین یونیورسٹیوں میں سے آٹھ جنوبی کوریا دس جاپان کی ہیں تاہم چین کی صرف ایک یونیورسٹی اس درجہ بندی میں شامل ہے
-
جاپانی پارلیمنٹ میں متنازعہ سیکورٹی بل کثرت رائے سے منظور،حزب اختلاف کا بل کی منظوری کے وقت شدید بد نظمی کا مظاہرہ، ارکا ن کی ہا تھا پا ئی ، پارلیمنٹ کے باہر ہزاروں جاپانی شہریوں کا فو ج بیرون ملک ... مزید
-
اسرائیلی فوجیوں کا مسجد اقصیٰ میں گھس کر خواتین پر تشدد، 3 زخمی،سعودی فرماں روا کا برطانیہ، روس، فرانس سے رابطہ، اسرائیل کی جارحیت پر خدشات کا اظہار
-
اسرائیلی مظالم پر شاہ سلمان کا اوباما، پوٹن، ڈیوڈ کیمرن اور بان کی مون کو فون،مسجد اقصیٰ مسلمانوں کا پہلا قبلہ ہے اور اس کا تقدس اتنا ہی اہم ہے جتنا کہ حرمین الشریفین کا ہے۔ خادم الحرمین شریفین
-
داعش کے خلاف لڑائی، امریکا کا شام کے باغیوں کو تربیت دینے کا منصوبہ مکمل طور پر ناکام رہا ،امریکی فوج کے سربراہ کا اعتراف
-
یورپی یونین میں سیاسی پناہ کی درخواستوں میں نمایاں اضافہ
-
چین میں کیمیکل فیکٹری میں حادثہ، امونیا گیس کا اخراج
-
جاپانی سیاح تاج محل میں سیلفی لیتے ہوئے جان سے گیا
-
صدر کلام مسلمان ہونے کے باوجود محب وطن تھے،مہیش شرما
-
پشاور،بڈھ بیر ائیر بیس پر دہشت گردوں کا حملہ،کیپٹن سمیت 23 نمازی شہید،25 سے زائد زخمی،کوئیک ری ایکشن فورس کی بروقت کارروائی ،13 دہشت گرد ہلاک،پاک فوج کا کلیئرنس آپریشن مکمل،زخمیوں میں2 افسران سمیت10 ... مزید
-
بڈھ بیر حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی دہشتگرد بھی وہیں سے آئے،ڈی جی آئی ایس پی آر،افغانستان کا نام ثبوتوں کی بنا پر لیا، پڑوسی ملک کی طرح الزام نہیں لگایا، افغانستان کے کراسنگ پوائنٹس سیکیورٹی ... مزید
-
پشاور بڈھ بیر کے فضائی کیمپ پر دہشتگردوں کے حملے میں شہید سولہ افراد کی نماز جنازہ مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے شہداء کو سلامی پیش کی ، نماز جنازہ میں وزیراعظم ، آرمی چیف ، ایئر چیف ، وزیراعلیٰ ... مزید
-
بھارتی سیکورٹی فورسز کی لائن آٰف کنٹرول پرآزاد کشمیرکے نکیال اور نجوٹ سیکٹرز میں بلااشتعال فائرنگ ، 12 ویں جماعت کی طالبہ شہید، 3 افراد شدید زخمی ،پاکستان سیکورٹی فورسز نے بھارتی جارحیت کا بھرپور ... مزید
-
کیپٹن اسفند یار جیسے بہادر جوانوں کی شہادت پر فخر ہے،نواز شریف،وزیر اعظم سے وزیر داخلہ کی ملاقات ،ائیر بیس حملہ سمیت ملک کی داخلی سکیورٹی صورت حال پر تبادلہ،اسلام آباد میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف ... مزید
-
آرمی چیف سے پاک فضائیہ کے سربراہ کی ملاقات ،کور کمانڈر پشاور نے ائیر بیس حملے پر تفصیلی بریفنگ دی،ملک سے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے،آخری دہشت گردی کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا،عسکری سربراہان ... مزید
-
نواز شریف نے اسٹیل ملز کو بیچا تو اس کے گلے کی ہڈی بن جائے گی،اعتزاز احسن،اسٹیل ملز کی بحالی وزیراعظم کی فیملی کا تضاد ہے،سڑکوں فلائی اوورز اور انڈر پاسز پر کس کا لوہا استعمال کیا جا رہا ہے؟اپوزیشن ... مزید
-
سینٹ کمیٹی خزانہ کا غلط اعدادوشمار پیش کرنے پر ایف بی آر حکام پراظہار برہمی ،صنعتکاروں کو تیس ارب روپے کے ریفنڈ ادا کردیئے، ان لینڈ ریونیو میں تیرہ ہزار نو سو چھیاسی اپیلیں ٹربیونل میں ہیں،ترجمان ... مزید
-
فاٹا میں 603 سکولوں میں ریاضی ، سائنس اور انگریزی کے اساتذہ موجود نہیں ، بعض سکولوں میں فرنیچر نہیں، بعض کی عمارت ہی موجود نہیں؛قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی سرحدی امورمیں انکشاف، بجٹ کا 60 فیصد تعلیم اور ... مزید
-
پاکستان تحریک انصاف لاہور میں بلدیاتی الیکشن پر بھی ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملہ پر اختلافات کھل کر سامنے آگئے
-
این اے قائمہ کمیٹی تجارت کی اسلحہ کی درآمد پر ایک سال کی پابند ی کی سفارش ،ٹریڈ پالیسی 2015-18 مسترد ، کاغذات کی بجائے عملی طور پر نفاذ کیلئے اقدامات کرنے پر زور
-
پاک ایران گیس پائپ لائن منصو بے کے لئے کوئی عالمی ادارہ یا بنک گرانٹ فراہم کرنے پر تیار نہیں ،شاہد خان خاقان ، ایران سے عالمی پابندیاں ختم ہونے کے بعد ہی گیس پائپ لائن منصوبہ مکمل کیا جا سکے گا،منصوبے ... مزید
-
افغانستان میں مسلسل لڑائی پاکستان کے مفاد میں نہیں ، ملیحہ لودھی ،پاک افغان تعلقات کو سبوتاژ کرنے والے افغانستان کے دوست نہیں،افغانستان میں تشدد کے خاتمے کے لئے دو ممکنہ راستے ہیں ۔ پہلا مزاحمت ... مزید
-
الیکشن کمیشن کااپنے ملازمین کو اعزاز یہ دینے کا فیصلہ ، عیدالاضحی پرہر ملازم کو دس ہزار روپے ملیں گے،الیکشن کمیشن نے ملازمین کو تعداد اور اس حوالے سے کرنیوالی اخراجات کی تفصیلات طلب کرلیں
-
پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی وزیراعظم کی فیملی کا تضاد ہے ،اگر اسٹیل مل کو نواز شریف نے ببیچا تو اس کے گلے کی ہڈی بن جائے گی،سینیٹر اعتزاز احسن ،اس وقت ملک بھر میں اسٹیل پروڈکشن میں کونسا بڑا خاندان ... مزید
-
وزارت مذہبی امور رویت ہلال کمیٹی کو دوبارہ ترتیب دینے کی تجویز پر غور کر رہی ہے ، وزیر مملکت جام کمال
-
اسلام آباد کے چڑیا گھر میں موجود ہاتھی کے رہائی کے لئے عالمی رہنماؤں سے مدد کی اپیل ، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.