ہر سال محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں چھوٹے بڑے دو لاکھ تعزیے نکلتے ہیں جن پر آنے والے اخراجات کا 100ارب روپے بنتا ہے

ہفتہ 24 اکتوبر 2015 09:24

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔24اکتوبر۔2015ء) ہر سال محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں چھوٹے بڑے دو لاکھ تعزیے نکلتے ہیں جن پر آنے والے اخراجات 100ارب روپے بنتا ہے مذکورہ رقم ان تعزیوں کی سکیورٹی پر اٹھائے جانے والے اقدامات سمیت تعزیوں کے انتظامات سمیت نیاز کی تیاری پر خرچ کیے جاتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :