ماڈل ایان علی کی مقدمے سے رہائی کا امکان

پیر 26 اکتوبر 2015 09:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔26اکتوبر۔2015ء) خوبرو ماڈل ایان علی کی ضمانت کے بعد اب مقدمے سے بھی رہائی کا امکان ہے جبکہ کسٹم اور دیگر حکام ایان علی کے خلاف فرد جرم عائد کرانے کی آخری کوشش کرئیں گے ۔

(جاری ہے)

ذرائع نے خبر رساں ادارے کو بتایا ہے کہ کسٹم حکام ایان علی کے خلاف اپنے مقدمے کو کمزور قرار دے رہے ہیں اس لئے ایان علی اس مقدمے میں رہا ہو سکتی ہیں جبکہ کسٹم حکام اس کے خلاف فرد جرم عائد کرانے کے لئے اپنی آخری کوشش کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :