قتل کا مقدمہ میں گواہی نہ دینے پر بھائیوں نے بہن ذبح کر ڈالی

پیر 26 اکتوبر 2015 09:10

ننکانہ صاحب (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔26اکتوبر۔2015ء) ننکانہ کے گاؤں ڈھانہ کمہاراں میں قتل کے مقدمہ میں گواہی دینے سے انکار رکنے پر اللہ رکھا اور محمد حنیف رحمانی نے اپنی سگی بہن کو چھرے سے ذبح کر ڈالا۔

متعلقہ عنوان :