نائیجیریا: خالی فلیٹ سی44 کروڑ روپے برآمد

جمعہ 14 اپریل 2017 22:03

لاگوس(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ اپریل ء)نائیجیریا میں اینٹی کرپشن یونٹ نے خالی فلیٹ سے 44 کروڑ روپے برآمد کر لئے۔

(جاری ہے)

نائیجیریا کے شہر لاگوس میں محکمہ اینٹی کرپشن کے حکام نے خالی فلیٹ پر چھاپہ مارا، حکام کا کہنا ہے کہ انہیں گندے کپڑوں میں ملبوس فقیرنی پرشک ہوا، جو اکثراپارٹمنٹ سے بھرے ہوئے تھیلے لاتی لے جاتی تھی۔حکام نیاپارٹمنٹ کی الماریوں کے خفیہ خانوں سے ایک کروڑ دس لاکھ روپے مالیت کی برطانوی اور نائیجیرین کرنسی بھی برآمدکی۔۔