شام میں امریکی فورسز کی فضائی کارروائی، 18 اتحادی جنگجو ہلاک

جمعہ 14 اپریل 2017 22:04

دمشق(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ اپریل ء)شام میں امریکی فورسز کی فضائی کارروائی میں 18اتحادی جنگجو ہلاک ہوگئے۔

(جاری ہے)

امریکی میڈیا کے مطابق امریکی فورسز نے 2روز قبل شام کے شہر رقہ میں فضائی کارروائی کی تھی، حملیمیں غیر دانستہ طور پر 18اتحادی جنگجو بھی ہلاک ہوئے۔غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایک ماہ کیدوران یہ تیسرا امریکی حملہ تھاجس میں اتحادی اور شہریوں کی ہلاکت ہوئی۔امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نیان حملوں کو افسوسناک قراردے دیا اور تحقیقات شروع کردی ہے۔۔

متعلقہ عنوان :