شاد باغ کے علاقہ میں ماں نے مبینہ طور پر 2بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

جمعہ 14 اپریل 2017 23:34

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ اپریل ء) لاہو رکے علاقہ شاد باغ میں ماں نے مبینہ طور پر 2بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ شاد باغ کی رہائشی 35سالہ کرن نے اپنے دو بچوں 12سالہ میتھیو اور پانچ سالہ امان کو مبینہ طور پر قتل کرنے کے بعد اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کرلیا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاشوں کو قبضے میں لیکر پوسمارٹم کے مردہ خانے منتقل کردیاگیا اور واقعہ کی تفتیش شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :