پولیس نے خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا

جمعہ 14 اپریل 2017 23:34

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ اپریل ء)پولیس نے خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا ۔

(جاری ہے)

پولیس نے فیکٹری ایریا کے علاقے میں کارروائی کر کے خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والے شخص عبد الصمد کو گرفتار کیا جس سے جعلی کارڈ بھی برآمد کیا گیا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ ملزم ایک ہوٹل میں سکیورٹی افسر تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :