دکی ، فورٹ منرو کے علاقے راکی گاج میں کھائی میں جا گری ، 4افراد جاں بحق

جمعہ 14 اپریل 2017 23:41

دکی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ اپریل ء) بلو چستان کے علا قے دکی سے ڈیرہ غا زی خان جانے والی ٹوڈی گاڑی فورٹ منرو کے علاقے راکی گاج میں کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ روز دکی سے ڈیرہ غا زی خان جا نے والی ٹو ڈی گا ڑی فورٹ منرو کے علا قے را کی گا ج میں گہری کھا ئی میں جاگری جس کے نتیجے میں ایک ہی خا ندان کے 3افراد بھی شا مل ہیں مر نے والوں میں واحد،دائود اور بہرام خان شامل ہیں مزید کا رروائی کی جا رہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :