سرگودھا،تحریک انصاف کی قیادت نے قومی اور صوبائی اسمبلی کی پانچ پانچ نشستوں پر شکست پر رپورٹ طلب کر لی

جمعرات 26 جولائی 2018 22:36

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات 26 جولائی 2018ء)تحریک انصاف کی قیادت نے قومی اور صوبائی اسمبلی کی پانچ پانچ نشستوں پر شکست پر رپورٹ طلب کر لی ہے،ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت نے ضلع سرگودھا میں قومی اسمبلی کی 5 نشستوں کے ساتھ ساتھ صوبائی اسمبلی کی 5 نشستوں پر ہارنے کے بارے میں ضلعی عہدیدارن سے رپورٹ طلب کر لی ہے،