
مظلوم عورتوں، بیواؤں، یتیموں، بے سہارا لوگوں کو سلام اور مبارک پیش کرتی ہوں
اللہ نے آپ کو وہ لیڈر دیا ہے جو آپ کا خیال بھی رکھے گا اور آپکی حفاظت بھی کرے گا: اہلیہ عمران خان بشری بی بی
جمعرات 26 جولائی 2018 23:45

(جاری ہے)
بشریٰ بی بی کا مزید کہنا ہے کہ اللہ نے آپ کو وہ لیڈر دیا ہے جو آپ کا خیال بھی رکھے گا اور آپکی حفاظت بھی کرے گا۔
دوسری جانب گزشتہ روز ہونے والے پاکستان کے دسویں عام انتخابات کے سلسلے میں غیر سرکاری غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک موصول ہونے والے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف باآسانی وفاقی حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگئی ہے۔ اب تک تحریک انصاف کو 119 قومی اسمبلی کی نشستوں پر برتری حاصل ہے۔ انتخابات میں اکثریت حاصل کرنے کے بعد جمعرات کے روز تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے قوم سے خطاب بھی کیا گیا۔ اپنے خطاب کے دوران عمران خان نے قوم سے اپنے منشور پر عمل کرنے کا وعدہ کیا۔ دوسری جانب گزشہ شب سے عمران خان کی اسلام آباد میں بنی گالہ رہائش گاہ میں حکومت سازی کے حوالے سے مشاورت بھی جاری ہے۔ خاص کر وفاقی کابینہ کی تشکیل کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔ تحریک انصاف کے اکثر مرکزی رہنما اس وقت بنی گالہ میں موجود ہیں۔ اب ذرائع سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی وفاقی حکومت کی کابینہ کے کچھ لوگوں کے نام بھی سامنے آئے ہیں۔ واضح امکان ہے کہ شاہ محمود قریشی کو وزیر خارجہ، شفقت محمود یا عارف علوی کو اسپیکر قومی اسمبلی جبکہ شیریں مزاری کو وزیر دفاع بنائے جانے کا امکان ہے۔ جبکہ کابینہ کے مزید لوگوں کیلئے بھی متعدد ناموں پر غور جاری ہے۔ اسد عمر کے حوالے سے بھی فیصلہ کیا گیا ہے کہ انہیں وزارت خزانہ کا قلمدان سونپا جائے گا۔ جبکہ کچھ نوجوان رہنماوں کو بھی کابینہ کا حصہ بنایا جا سکتا ہے۔ دوسری جانب تحریک انصاف اور آزاد امیدواروں کے درمیان بھی معاملات طے پا رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اب تک کل 14 آزاد امیدوار قومی اسمبلی کی نشستوں پر جیتنے کی پوزیشن میں ہیں۔ ان 14 آزاد امیدواروں میں سے 14 آزاد امیدوار تحریک انصاف میں شامل ہونے کی تیار ہو گئے ہیں۔ تاہم تحریک انصاف کی کوشش ہے کہ آزاد امیدوار بنا کسی شرائط کے حکومت کا حصہ بنیں۔جمعرات 26 جولائی 2018 کی مزید خبریں
-
سال کی جدوجہد کے بعد اللہ نے خواب پورے کرنے کا موقع دیا ،ہماری حکومت میں احتساب مجھ سے شروع ہوگا ، عمران خان
-
الیکشن کمیشن نے قومی اورصوبائی اسمبلیوں کے 696غیر سرکاری نتائج کا اعلان کردیا
-
دنیا بھر میں الیکشن کا رزلٹ آنے میں وقت لگتا ہے، ہم نے 24 گھنٹے میں 90 فیصد کے قریب نتیجہ دے دیا،
-
عام انتخابات میں واضح برتری، تحریک انصاف نے وفاقی کابینہ کیلئے متوقع ناموں پر غور شروع کردیا، عمران خان وزیراعظم، پرویز خٹک وزیر داخلہ،شیریں مزاری وزیر دفاع، شاہ محمود قریشی وزیر خارجہ، شیخ رشید ..
-
الیکشن چوری کر لئے گئے ، آئندہ کے لائحہ عمل کا فیصلہ پارٹی کرے گی،
-
تحریک انصاف کی جانب سے وزیراعلی خیبرپختونخواہ کیلئے 2 نئے ناموں پر غور
-
شہباز شریف اور نواز شریف کی اڈیالہ جیل میں ملاقات،دھاندلی کیخلاف آواز اٹھانے اوردیگرجماعتوں سے مشاورت پر اتفاق
-
(ن) کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس ،انتخابی نتائج ،سنجید ہ شکایات ،مرکز اور پنجاب میں آئندہ کے کردار کے حوالے سے تبادلہ خیال
-
مظلوم عورتوں، بیواؤں، یتیموں، بے سہارا لوگوں کو سلام اور مبارک پیش کرتی ہوں
-
پیپلز پا رٹی نے چیئرمین بلاول بھٹو کے حلقے کے انتخابی نتائج نہ دینے پر دھرنا دینے اور احتجاج کا اعلان کردیا
-
قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر)جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب کا اجلاس
-
پیپلز پارٹی نے وزیراعلی سندھ کے نام کا اعلان کردیا
-
تحریک لبیک پہلی مرتبہ اسمبلی کا حصہ بن گئی
-
عمران خان کیلئے کراچی سے حلقہ انتخاب پر میرا اور علی زیدی کا جھگڑا ہوا تھا، عمران اسماعیل
-
اپنی زندگی کا پہلا ووٹ عمران خان کو ڈالنے والی فجر کو نئے پاکستان کا پہلاتحفہ
-
جھنگ میں مسلم لیگ ن کے بعد پیپلز پارٹی کا بھی خاتمہ
-
عام انتخابات 2018، لاہور کے تمام حلقوں کے نتائج سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی عزم و ہمت کے ساتھ اپنے تمام وعدوں پر عملدرآمد کرے گی، پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں پی ٹی آئی حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہے، جلد بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) سے بھی بات کریں گے
-
تحریک انصاف کے مینڈیٹ کے حوالے سے تحفظات ہیں،خواجہ آصف
-
جائزہ لے رہے ہیں کچھ جگہوں پر پریزائیڈنگ افسران نے پولنگ ایجنٹوں کو فارم 45 کی کاپیاں کیوں مہیا نہیں کیں، الیکشن کمیشن
-
شہری علاقوں کے نتائج کو مستردکرتے ہیں،چیف الیکشن کمشنر نے انتخابات کے عمل کو داغ دار کر دیا، خالد مقبول صدیقی
-
سابق وزرائے اعلیٰ میں جیت کاقرعہ پرویزخٹک اورحیدرہوتی کے نام نکلا
-
الیکشن کے بعد تمام جماعتوں کو مل کر چلنا ہو گا، چوہدری شجاعت ، ہم درست سمت میں چلنے والوں کے ساتھ ہیں، چودھری پرویزالٰہی
-
نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے ساتھ اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں کا سلسلہ جاری
-
جیسے بھی حالات رہیں گے میاں تیرے ساتھ رہیں گے
-
وفاقی اور صوبائی حکومتیں عمران خان ہی بنائیں گے،شیخ رشید
-
این اے 12میں انتخابی مواد پہنچانے کے دوران گاڑی 250فٹ گہری کھائی میں جاگری ، دھرتی کے پانچ بیٹے وطن پر قربان
-
عمران خان کو یاد رکھنا ہو گا کہ وہ سیاست میں کیوں آئے تھے ‘ جمائما کی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد
-
عمران خان بند گلی میں پھنس گئے ہیں،پی پی وفاق میں ہمارے ساتھ چلنا چاہتی ہے تو فیصلہ اس نے خود کرنا ہے ‘ سعد رفیق
-
مسلم لیگ ن کا پنجاب حکومت بنانے کی کوششوں کافیصلہ
-
پی ٹی آئی کو مبارکباد،خواہش ہے عمران خان وفاق،خیبر پختونخواہ کے ساتھ پنجاب میں بھی حکومت بنائیں‘ڈاکٹر طاہر القادری
-
چیف جسٹس آف پاکستان کا کیس میں سفارش کرانے پر ڈاکٹر تحسین پر سخت برہمی کا اظہار،
-
الیکشن 2018 میں بڑے سیاسی برج الٹ گئے،بڑے سیاسی نام قومی اسمبلی سے آوٹ
-
پرویز مشرف کا بھارتی میڈیا پر عمران خان کا دفاع
-
الیکشن کی شفافیت پر اطمینان یقینی بنایا جائے، صدر ممنون حسین
-
پاکستان کی آئندہ حکومت کے ساتھ مل کر کام کریں گی: چین
-
عمران خان نے حقیقی تبدیلی کا آغاز اپنی ذات سے کردیا
-
انتخابات 2018 میں تحریک انصاف کی فتح، 13 آزاد امیدوار تحریک انصاف میں شامل ہونے کیلئے تیار ہوگئے
-
قومی اسمبلی کا اجلاس 6 سے 11 اگست کے درمیان بلانے کی تجویز
-
عمران خان کی حکومت قبول کریں گے یا نہیں، امریکا نے بھی فیصلہ سنا دیا
-
شام، امریکی فضائی اڈا، ایرانی کردار کو محدود کرنے کے لئے ہے
-
صومالیہ، فوجی کیمپ پر الشباب تنظیم کی قبضے کے بعد پسپائی، 87عسکریت پسند ہلاک، 27فوجی جاں بحق ،
-
بھارت تجارتی و سفارتی تعلقات کے فروغ کے لئے 18افریقی ممالک میں سفارتخانے کھولے گا، نریندر مودی
-
امریکا سے دھمکیوں کی چھائوں میں مذاکرات نہیں ہوں گے،ایران
-
شارجہ:300درہم میں نیا فون خریدنا بھاری پڑ گیا
-
شام‘سویدا میں متعدد خود کش بم دھماکے‘221 افرادہلاک‘30داعشی جنگجو بھی ہلاک
-
ٹورنٹو حملہ، داعش نے ذمہ داری قبول کر لی
-
انسداد دہشت گردی، ترک پارلیمان نے نئے قوانین کی منظوری دے دی
-
بیجنگ میں امریکی سفارتخانے کے سامنے دھماکا،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
امریکا نے مصر کو جنگی سامان خریدنے کی اجازت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.